چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور یہ ’پٹھان‘ کی مجموعی بزنس سے بھی زیادہ ہے۔فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں...
عمر ایوب کے سوا کسی کے پاس سیاسی تجربہ نہیں، فواد چودھریپرابھاس کی ’کالکی 2898‘ شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ سے بھی آگے نکل ...چنئی پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور یہ ’پٹھان‘ کی مجموعی بزنس سے بھی زیادہ ہے۔فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 سکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 سکرینوں پر ریلیز کیا گیا ہے۔’کالکی 2898‘ خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ سکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے جبکہ اسے شمالی امریکہ میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔فلم کی ریلیز کے...
بعض تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے۔ فلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے لیکن ایک مسئلہ ہے کہ امیتابھ بچن اس کی حفاظت کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔کمل ہاسن نے سپریم یاسین کا کردار نبھایا ہے اور اس فلم میں سسواتا چٹرجی اور دیشا پٹانی جیسی معاون کاسٹ بھی شامل ہے۔فلم میں راجمولی کے ساتھ دلکیر سلمان، وجے دیورکونڈا، مرنال ٹھاکر، رام گوپال ورما کے طاقتور کیمیو کردار بھی شامل ہیں۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
مزید پڑھ »
پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس’کالکی 2898‘ خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے
مزید پڑھ »
فلم جوان کے ہدایتکار ’کالکی 2898 اے ڈی‘ دیکھ کر حیران ہوگئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم جوان کے ہدایتکار ایٹلی فلم کالکی 2898 اے ڈی دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی جنوبی بھارت کی فلم کالکی 2898 اے ڈی تیزی سے باکس آفس کے تمام ریکارڈز پاش پاش کرنے کی جانب گامزن ہے۔ فلم میں پرابھاس کے علاوہ امیتابھ بچن، کمل ہاسن اور دیپکا پڈوکون جیسے بڑے نام جلوہ گر ہوئے...
مزید پڑھ »
لیجنڈری امیتابھ بچن نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟’کالکی 2898‘ کے ٹریلر میں دونوں سپر اسٹار اداکاروں کے درمیان ایکشن سے بھرپور لڑائی کے مناظر فلمائے گئے ہیں
مزید پڑھ »
’’وہ وقت جب شاہ رخ خان کی گاڑی قسطیں ادا نہ کرنے پر ضبط ہو گئی اور پھر ...ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان فلم انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں لیکن ایک وقت تھا جب ان کی گاڑی قسط ادا نہ کرنے پر ضبط کر لی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ اور شاہ رخ خان کی دوستی کو کئی سال ہو چکے ہیں، دونوں کے درمیان دوستی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جب شاہ رخ خان کے بیٹے ڈرگس...
مزید پڑھ »
’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیاہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہونے باوجود فلم نے 67 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا
مزید پڑھ »