شاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید
: عرفی جاوید__فوٹو:
سوشل میڈیا سائٹس پر اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال پر عرفی جاوید کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے۔ عرفی جاوید نے کہا میری نظر میں مقبولیت اسی کا نام ہے جو کہ شاہ رخ خان کو ملی ہوئی ہے، اور ان کی فلمیں دیکھتے ہی دیکھتے کروڑوں روپے کمانے لگتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوری کیلئے فلمیں چھوڑ سکتا ہوں، اس کے بغیر پاگل ہوجاؤں گا، شاہ رخ خانکبھی اپنی بیوی کے پرس میں نہیں جھانکا اور بیڈروم میں جانے سے پہلے ہمیشہ دستک دی، اداکار
مزید پڑھ »
شاہ رخ پٹھان ہیں، وہ الفاظ کی قیمت جانتے ہیں، وعدے پر قائم رہے: بالی وڈ ہدایتکارشاہ رخ خان ہمیشہ ساتھ کھڑے رہنے والا ایک اچھا دوست ہے جو بڑے دل والا ہے، فلم میں آنے کیلئے کوئی معاوضہ بھی نہیں لیا: ہدایتکار مدثر عزیز
مزید پڑھ »
سلمان کے گھر والوں نے کیرئیر کے آغاز میں شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرلسلمان خان مجھ سے ڈیڑھ ماہ چھوٹے ہیں لیکن انہوں نے بڑے بھائی سے بھی زیادہ میرا خیال رکھا: شاہ رخ کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکار کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گانے پر وضاحت دیدیکچھ لوگ مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بھارتی گلوکار
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئیفلم ٹھکرانے پر شاہ رخ خان غصہ ہوگئے تھے، اداکارہ
مزید پڑھ »
سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشافآج سشانت زندہ ہوتے تو وہ بالی ووڈ کے دوسرے شاہ رخ خان کہلاتے، مکیش چبڑا
مزید پڑھ »