کبھی اپنی بیوی کے پرس میں نہیں جھانکا اور بیڈروم میں جانے سے پہلے ہمیشہ دستک دی، اداکار
گوری کیلئے فلمیں چھوڑ سکتا ہوں، اس کے بغیر پاگل ہوجاؤں گا، شاہ رخ خانبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کی شادی کے برسوں بعد بھی ان کی محبت مضبوط ہے جس کی اہم وجہ اداکار کا رشتوں کو فوقیت دینا ہے۔
اداکار نے کہا کہ وہ اہلیہ کے بغیر پاگل ہو جائیں گے، وہ ان کے پاس ایسی واحد شے ہے جس سے وہ محبت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی اپنی بیوی کے پرس میں نہیں جھانکا اور بیڈروم میں جانے سے پہلے ہمیشہ دستک دیتے ہیں، چاہے وہ اپنی بیٹی کا کمرہ ہی کیوں نہ ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقفاکثر شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی ہیں، ٹک ٹاکر
مزید پڑھ »
رومانوی فلمیں پسند نہیں، ٹام کروز کی فلمیں شوق سے دیکھتا ہوں: شاہ رخ خانمجھے سائنس اینڈ فیکشن فلمیں، ہیومن ڈرامہ، ڈسٹوپین ورلڈ فلمیں اور کارٹونز فلمیں پسند ہیں: بالی وڈ سپر اسٹار
مزید پڑھ »
شاہ رخ شادی کے برسوں بعد بھی بیوی کے پرس کو ہاتھ کیوں نہیں لگاتے؟میری بیوی میری پہلی ترجیح ہے اگر کبھی مجھے اپنے کیریئر اور گوری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں فلمیں چھوڑ دوں گا: بالی وڈ کنگ
مزید پڑھ »
سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشافآج سشانت زندہ ہوتے تو وہ بالی ووڈ کے دوسرے شاہ رخ خان کہلاتے، مکیش چبڑا
مزید پڑھ »
آریان نے گوری خان کی یادوں کو محفوظ کرنے کیلئے 37 کروڑ روپے لگا دیےشاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی دیگر اسٹارز کِڈز کی طرح اس ٹرینڈ کو فالو کرلیا ہے
مزید پڑھ »