شاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی دیگر اسٹارز کِڈز کی طرح اس ٹرینڈ کو فالو کرلیا ہے
آریان نے گوری خان کی یادوں کو محفوظ کرنے کیلئے 37 کروڑ روپے لگا دیےبالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان نے اپنی والدہ گوری خان کی وہ رہائش گاہ خرید لی ہے جہاں وہ شادی سے پہلے مقیم تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان نے دہلی میں ایک چار منزلہ عمارت کی تیسری اور چوتھی منزل خریدی ہے، اُنہوں نے یہ جائیداد 37 کروڑ بھارتی روپوں کے عوض خریدی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نےمعاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیاآننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں پرفارم کرنے کیلئے نامور گلوکار ریانا نے 74 کروڑ، ایکون نے 2 سے 4 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے تھے
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی میں جسٹن بیبر کی پرفارمنس وائرلپرفارمنس کیلئے پاپ اسٹار کو 83 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ دیا گیا
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان اور زبیدہ جلال نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاشہزاد اکبر نے بتایا کہ اس کانفیڈینشل ڈیڈ کو کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کرنے کی وزیراعظم نے ہدایت کی ہے: اعظم خان
مزید پڑھ »
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاپٹرول کی قیمت 9.99 روپے اور ڈیزل کے نرخ 6.18 روپے بڑھا دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
بلوچستان: مون سون بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیاڈپٹی کمشنروں کو اپنے اپنے علاقوں کے محفوظ مقامات کی لسٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
مسلسل 10 فلمیں فلاپ، ایک ہزار کروڑ کے نقصان پر اکشے نے کیا کہا؟فلم بڑے میاں چھوٹے میاں میں 250 کروڑ بھارتی روپے اور سمراٹ پرتھوی راج کے پروڈیوسرز کو 150 کروڑ بھارتی روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا
مزید پڑھ »