پٹرول کی قیمت 9.99 روپے اور ڈیزل کے نرخ 6.18 روپے بڑھا دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی ریاست مخالف سرگرمیوں میں بھی ملوث رہی ہے، ایم کیو ایمخاتون تیمار دار کو جنسی ہراساں کرنے پر عباسی شہید اسپتال کا او پی ڈی انچارج معطل9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورپی ٹی آئی پر پابندی سے معیشت تباہ ہوگی اور وفاق پر اس کا اثر پڑے گا، رضا ربانیلاہور؛ ڈیڑھ ارب خرچ ہونے کے باوجود سفاری پارک میں سہولتوں کا فقدانمیرے پاس سارے معاملات ٹھیک کرنے کیلیے جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر داخلہ سندھلاہور؛ گلاب دیوی اسپتال میں داخل نوجوان لڑکی سے زیادتی، ایک ملزم...
ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے کے ہاتھوں پریشان عوام پر حکومت نے پٹرول بم گرادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9.99روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد فی لیٹر پٹرول کی قیمت بڑھ کر 275 روپے 60 پیسے ہوگئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 18 پیسے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد فی لیٹر ڈیزل 283 روپے 63 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔طاقتور ڈرون سے لی گئی اپنی نوعیت کی پہلی ماؤنٹ ایورسٹ کی ویڈیو“آمنہ اور صنم کو اپنی زندگی میں شامل کرکے خوش قسمت محسوس کرتا ہوں”خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاچینی کا کٹہ 6700 روپے میں فروخت ہو رہا تھا وہ 250 روپے اضافہ کے ساتھ 6950 روپے کا ہو گیا ہے
مزید پڑھ »
ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاحکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، چینی کا کٹہ 6700 روپے میں فروخت ہو رہا تھا وہ 250 روپے اضافے کے ساتھ 6950 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح گھی کے کارٹن پر 300 روپے،...
مزید پڑھ »
نئے مالی سال کے آغاز پر پٹرول 7 روپے 45 پیسے،ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لٹرمہنگا ...حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ ڈیزل کی نئی قیمت 277روپے 45پیسے فی لٹر ہوگئی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے اضافہ کیا گیا۔اس کے علاوہ مٹی کے...
مزید پڑھ »
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ,ساتھ فکسڈ چارجز بھی لاگوحکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.
مزید پڑھ »
حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت یکم جولائی 2024 سے کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرے گی
مزید پڑھ »
یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں ۔۔۔؟حکومت نے اہم فیصلہ کر لیااسلام آباد (خصوصی رپورٹ)یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں ۔۔۔؟حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بجائے اس نے آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بلکہ اس نے...
مزید پڑھ »