فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقف

پاکستان خبریں خبریں

فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اکثر شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی ہیں، ٹک ٹاکر

فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقفپاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے اپنی ڈیبیو فلم ‘تیرے باجرے دی راکھی’ فلاپ ہونے کی وجہ بتا دی۔

جنت مرزا نے کہا کہ سید نور میرے انکل ہیں اور میں اُن کا بہت احترام بھی کرتی ہوں، اُن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘تیرے باجرے دی راکھی’ ویسے تو اچھی تھی لیکن مجھے لگتا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا۔ جنت مرزا نے کہا کہ جب مجھے فلم کی پیشکش ہوئی تھی تو میں اُس وقت ناسمجھ تھی، گھر بیٹھ کر ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی تھیں، میں نے پیشکش قبول کرنے سے پہلے اسکرپٹ بھی نہیں پڑھی تھی جس کی وجہ سے مجھے فلم کی کہانی کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔ٹک ٹاکر نے مزید کہا کہ چھوٹی اسکرین سے فوراََ بڑی اسکرین پر آنا میرے لیے اعزاز کی بات تھی لیکن مجھے لگتا ہے کہ شائقین صرف اچھی کہانی کی وجہ سے ہی فلم دیکھتے ہیں، اکثر کمزور کہانی کی وجہ سے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیاعامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیافلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
مزید پڑھ »

جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافجذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافاداکارہ کے شوبز کیرئیر کا آغاز 1973 کی فلم ’بوبی‘ سے ہوا تھا اور یہ فلم بالی وڈ کلاسک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »

منیشا کوئرالہ کا مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑنے کا انکشافمنیشا کوئرالہ کا مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑنے کا انکشافاداکارہ نے فلم ’سوداگر‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور حال ہی میں نیٹ فلکس کی ’ہیرا منڈی‘ سے او ٹی ٹی ڈیبیو کیا
مزید پڑھ »

عالیہ سے پہلی ملاقات کے وقت وہ 9 اور میں 20 سال کا تھا: رنبیر کا انکشافعالیہ سے پہلی ملاقات کے وقت وہ 9 اور میں 20 سال کا تھا: رنبیر کا انکشافمعروف فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی چائلڈ میرج پر مبنی فلم 'بالیکا ودھو' بنانا چاہتے تھے جس میں عالیہ اور میرا کردار مرکزی ہونا تھا: اداکار کی گفتگو
مزید پڑھ »

اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیاکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیفلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا، اداکار
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارامبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:24:54