اداکارہ نے فلم ’سوداگر‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور حال ہی میں نیٹ فلکس کی ’ہیرا منڈی‘ سے او ٹی ٹی ڈیبیو کیا
صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل کی مںظوری دے دیوزیر اعلیٰ سندھ اکا پولیو کے دو کیسز پر شدید برہمی کا اظہارکراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بندگورنرسندھ کا طلبا کیلیے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلانلاہور؛ نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں نشست برائے بین المذاہب ہم آہنگی و یکجہتی کا اہتمامنومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہدہشت گردی کے مسائل دورہ افغانستان یا چائے کا کپ پینے سے حل نہیں ہوتے، بلاول بھٹوبھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف...
اداکارہ نے تازہ انٹرویو میں ماضی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ انہیں فوٹو شوٹ کیلئے نامی فوٹوگرافر کے پاس جانا پڑا۔ منیشا کوئرالہ نے بتایا کہ فوٹوگرافر نے انہیں پہننے کیلئے مختصر لباس دیا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ ایسا لباس صرف سوئمنگ کیلئے پہنتی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فوٹوگرافر کو صاف کہہ دیا کہ اگر فلموں میں آنے کا راستہ یہی ہے تو وہ فلموں میں نہیں آئیں گی۔منیشا کوئرالہ نے بتایا کہ ان کے مختصر لباس میں فوٹو شوٹ سے انکار پر فوٹو گرافر کو غصہ آگیا اور انہیں بہت ڈانٹ سننے کو ملی۔
واضح رہے کہ منیشا کوئرالہ نے سبھاش گئی کی فلم ’سوداگر‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے نیٹ فلکس کی ’ہیرا منڈی‘ سے او ٹی ٹی ڈیبیو کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عائزہ خان نے شوبز میں اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیاانسٹاگرام پر اداکارہ کے فین پیج سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے شوبز کیریئر کا احاطہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاپاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت
مزید پڑھ »
کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے پر کاروبار سیل کیا جائے گا، ایف بی آرریٹیلرز کی زمہ داری ہوگی وہ کریڈٹ کارڈ کے سے پیمنٹ وصول کریں، رسیدیں نہ ہونے پر پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ بھی ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
مزید پڑھ »
افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعاسد قیصر اور اپوزیشن سے درخواست ہے کہ اس پر سیاست نہ کریں، یہ ہمارے خون کا معاملہ ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
مزید پڑھ »