شاہ رخ خان ہمیشہ ساتھ کھڑے رہنے والا ایک اچھا دوست ہے جو بڑے دل والا ہے، فلم میں آنے کیلئے کوئی معاوضہ بھی نہیں لیا: ہدایتکار مدثر عزیز
شاہ رخ خان ہمیشہ ساتھ کھڑے رہنے والا ایک اچھا دوست ہے جو بڑے دل والا ہے، فلم میں آنے کیلئے کوئی معاوضہ بھی نہیں لیا: ہدایت کار مدثر عزیز— فوٹو:فائلہدایت کار مدثر عزیز کی فلم ’کھیل کھیل میں‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے اور فلم میں اکشے کمار، فردین خان اور تاپسی پنوں سمیت دیگر نے مرکزی کردار نبھایا ہے۔بالی وڈ ہدایت کار نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کی 2010 میں اپنی فلم میں کیمیو کی کہانی سنائی ہے اور انہیں زبان پر قائم رہنے والا اداکار قرار دیا۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک...
انہوں نے کہا کہ فلم میں بہت خامیاں تھیں جن سے انکار ممکن نہیں، فلم کا سیٹ گرگیا تھا اور ساتھ ہی معاشی طور پر بھی مشکل میں آگئے تھے، پروڈیوسر ویویک سے دوستی کے باعث شاہ رخ خان نے بطور مہمان اداکار فلم میں کام کی حامی بھری۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیآئیے جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق وہ تین خوش قسمت ستارے کون سے ہیں
مزید پڑھ »
فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقفاکثر شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی ہیں، ٹک ٹاکر
مزید پڑھ »
ایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیبالی وڈ میڈیا پر متعدد مرتبہ خبریں سامنے آئیں کہ ایشوریا کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے تعلقات ٹھیک نہیں جس کی اہم وجہ ان کی نند شویتا ہیں
مزید پڑھ »
سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشافآج سشانت زندہ ہوتے تو وہ بالی ووڈ کے دوسرے شاہ رخ خان کہلاتے، مکیش چبڑا
مزید پڑھ »
’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »