شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

’کنگ‘ کو سوجوئے گھوش ڈائریکٹ اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور سدھارتھ آنند پروڈیوس کر رہے ہیں

قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے والے اختر مینگل دبئی روانہانٹربینک میں ڈالرسستا، اوپن مارکیٹ میں نرخ برقرارفوج کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ، وزیراعظم کا اظہار اطمینانسپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کیلئے مقررجیل میں مرجاؤں گا مگر غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خانبالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی میگا ایکشن فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہوگی۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی یورپ کے پس منظر میں فلمائی جائے گی اور اسے 2026 میں ریلیز کیا جائے گا۔ ’کنگ‘ ایک ایکشن تھرلر فلم ہوگی جسے سوجوئے گھوش ڈائریکٹ اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور سدھارتھ آنند پروڈیوس کر رہے ہیں۔کہانی میں شاہ رخ خان اور سہانا خان ایک ساتھ مل کر ابھیشیک بچن کے کردار کا مقابلہ کریں گے۔جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آربہادر باپ نے 5 سالہ بیٹے کو پہاڑی شیر کے منہ سے چھین کر جان بچالیگوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہغذائی قلت سے نمٹنے کے لیے 700 سے زائد جانور مارنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقیدجان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقیدشاہ رخ خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار پان مصالحہ تشہیری مہم کی وجہ سے تنقید کی زد میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراندیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی سوئٹزرلینڈ فلم فیسٹیول میں پہنی گھڑی کی مالیت کتنی ہے؟شاہ رخ خان کی سوئٹزرلینڈ فلم فیسٹیول میں پہنی گھڑی کی مالیت کتنی ہے؟بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو حال ہی میں سوئٹزرلینڈکے لوکارنو فلم فیسٹیول میں کیریئر اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئیروینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئیفلم ٹھکرانے پر شاہ رخ خان غصہ ہوگئے تھے، اداکارہ
مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارپرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارفلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آنے پر مداح پُرجوش ہوگئے
مزید پڑھ »

فلم 'زیرو' کی ناکامی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، شاہ رخ خانفلم 'زیرو' کی ناکامی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، شاہ رخ خانناکامی نے میرے کیریئر پر گہرا اثر ڈالا تھا، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:31:23