ناکامی نے میرے کیریئر پر گہرا اثر ڈالا تھا، اداکار
فلم 'زیرو' کی ناکامی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، شاہ رخ خان3 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی فلم ‘زیرو’ کی ناکامی کے بعد عارضی طور پر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔
شاہ رخ خان نے کہا کہ فلم ‘زیرو’ کی ناکامی نے میرے کیریئر پر گہرا اثر ڈالا تھا، میں نے اس ناکامی کے بعد کچھ عرصے کے لیے فلموں سے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا تھا اور یہ وقفہ تقریباََ 5 سال کا رہا یعنی میں نے سال 2023 میں فلم ‘پٹھان’ کے ذریعے دوبارہ فلمی دُنیا میں واپسی کی۔ کنگ خان نے کہا کہ میرا انکار سُننے پر پروڈیوسر نے کہا کہ اگر آپ کو فلم نہیں پسند تو آپ اس میں کام کرنے سے انکار کردو لیکن اداکاری نہیں چھوڑو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان سے ملاقات جان سینا کی زندگی کا 'ٹرننگ پوائنٹ' قرارشاہ رخ خان سے ملاقات کا لمحہ جذباتی تھا، ہالی ووڈ اداکار
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے اپنی کونسی فلم کی ناکامی کے بعد اداکاری سے بریک کا سوچا تھا؟5 سال کے بریک کے بعد جب شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہوئی تو اس نے ریکارڈ ساز بزنس کیا بلکہ ان کی اگلی فلم جوان بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی۔
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئیفلم ٹھکرانے پر شاہ رخ خان غصہ ہوگئے تھے، اداکارہ
مزید پڑھ »
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
آریان نے گوری خان کی یادوں کو محفوظ کرنے کیلئے 37 کروڑ روپے لگا دیےشاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی دیگر اسٹارز کِڈز کی طرح اس ٹرینڈ کو فالو کرلیا ہے
مزید پڑھ »
’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
مزید پڑھ »