پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیار

پاکستان خبریں خبریں

پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آنے پر مداح پُرجوش ہوگئے

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا دوسرا روزجنرل فیض کی گرفتاری پر خوف زدہ نہیں، عمران خانسرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل، گزشتہ ہفتے اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی14 سالہ سوتیلی بیٹی کیساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت گرفتارعمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئےکراچی؛ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، گرج چمک کیساتھ تیز ہونے کا امکان2018 سے 2022 تک پنجاب پنکی، گوگی اوربزدار گینگ کے حوالے رہا، عظمی بخاریباہو بلی سُپر اسٹار...

فلمسازوں نے پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کے اُن مداحوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا ہے جو سینما گھروں میں فلم ‘کالکی 2898 AD’ نہیں دیکھ سکے تھے۔ اب یہ مداح گھر بیٹھ کر بھی 2024 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم ‘کالکی 2898 AD’ دیکھ سکیں گے یعنی اب یہ سُپر ہٹ فلم اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر بھی ریلیز ہورہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرابھاس، دیپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن کی ایکشن تھرلر فلم ‘کالکی 2898 AD’ کا ہندی ورژن 22 اگست کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا۔واضح رہے کہ ناگ اشون کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’کالکی 2898 AD‘ میں پرابھاس، دیپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن کے علاوہ کمل ہاسن اور دیشا پٹانی نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔رواں سال 27 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی فلم ’کالکی 2898 AD‘ کا دورانیہ 180 منٹ 56 سیکنڈ ہے جس سے یہ پرابھاس کے کیریئر کی طویل ترین فلم بن گئی ہے۔100 کروڑ کا بزنس! شردھا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگبھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردیعلی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردیاداکار کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کا تیسرا سیزن حال ہی میں ریلیز ہوا جس میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »

فوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں، اسپتال سے گھر منتقلفوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں، اسپتال سے گھر منتقلاداکارہ اب اپنی نئی فلم ’الجھ‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کرسکیں گی جو پانچ اگست کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفواد چوہدری ہمیشہ سے ہی پلانٹڈ بندہ رہا ہے، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، اس نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا: الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
مزید پڑھ »

9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوب9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوبجب ان واقعات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آئے گی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 22:27:32