فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خان

Fawad Chaudhary خبریں

فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خان
Fazlur RehmanHamid KhanImran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

فواد چوہدری ہمیشہ سے ہی پلانٹڈ بندہ رہا ہے، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، اس نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے فواد چوہدری اور شیخ رشید نے عمران خان کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر مجبور کیا، فواد تو شروع سے ہی پلانٹڈ بندہ ہے۔

ان کا کہنا تھا جو پارٹی کے لیے نقصان دہ تھے ان کو کافی حد تک سائیڈ لائن کردیا ہے، چند کا تو پتا چل گیا ہے جن میں سے ایک شیر افضل مروت ہے جو کسی اور مقصد کے لیے آیا تھا، شیر افضل مروت ذاتی تشہیر کرتے تھے، انہوں نے بیانات دے کر پارٹی کو نقصان بھی پہنچایا۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف، مریم اور عون چوہدری سمیت ان کے بیشتر لوگ بری طرح ہارے ہیں، جس دن بھی صحیح گنتی ہو گئی اس دن دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہو جائے گا، بانی پی ٹی آئی نے بہت کچھ سیکھا ہے، 8 فروری کے بعد جب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تو وہ بہت خوش تھے کہ قوم نےان کی بات سن لی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fazlur Rehman Hamid Khan Imran Khan Pti Sheikh Rasheed

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ آج ہوگیبرطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ آج ہوگیپارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے 4500 سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھ »

اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دیاسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دیجو میڈیا میں آیا ہے بانی پی ٹی آئی نے وہ نہیں کہا ہے، بہرحال ہم اس بات کی تردید کر رہے ہیں: اسد قیصر
مزید پڑھ »

غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں جس سے اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہغیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں جس سے اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہپی ٹی آئی قیادت میں یکسوئی کی کمی ہے، پی ٹی آئی قائد کی طرف سے وفود بات تو کرتے ہیں مگر ابھی تک کوئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

دریائی گھوڑے تیرنے کی بجائے فضا میں 'اڑ' سکتے ہیںدریائی گھوڑے تیرنے کی بجائے فضا میں 'اڑ' سکتے ہیںجب دریائی گھوڑے پوری رفتار سے دوڑتے ہیں تو یہ فضا میں 'اڑنے' لگتے ہیں۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظمآرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم9 مئی کے ٹولے نے ملک کی جڑیں ہلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آج وہ نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:55:59