آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

9 مئی کے ٹولے نے ملک کی جڑیں ہلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آج وہ نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، شہباز شریف

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر شہباز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کے بعض سفارتخانوں پر حملے کیے گئے، جرمنی میں حملہ ہوا اور لندن میں بھی ایسے واقعات ہیں، یہ انتہائی افسوسناک واقعات ہیں، اپنے سفارخاتوں کی حفاظت کو یقنی بنانا ہمارا فرض ہے، وزیرخارجہ نے اس پر فوری ایکشن لیا ہے، متعلقہ ممالک کے سفیروں کو بلاکر انہیں ڈی مارش کرنا چاہیے اور زور دینا چاہیے کہ ہمارے سفارت خانوں کی ذمہ داری ادا...

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 40 سال ان کے لاکھوں بھائی بہنوں کی ہم نے میزبانی کی، کبھی انہیں بوجھ نہیں کہا، اپنا بھائی سمجھا، لیکن آج اس کا یہ بدلہ مل رہا ہے کہ ٹی ٹی پی وہاں سے پاکستان کے معصول شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے، امن کو غارت کررہی ہے، معیشت کو تباہ کرنے پر تل جائے، یہ ناقابل برداشت ہے، پاکستان اپنے شہریوں کی حفاظت کےلیے پوری طرح تیار ہے لیکن ہم چاہتے ہیں یہ معاملہ بات چیت اور امن سے طے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتدار کی خاطر گرنے کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی حد نہیں: بلاولاقتدار کی خاطر گرنے کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی حد نہیں: بلاولخیبرپختونخوا میں صحافیوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعامریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیلئے ایک عدالت سے اچھی تو دوسری سے بری خبر سامنے آئیسپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک بے مثال سیاسی طاقت ملنے سے ایک دن قبل ہی لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت اپنے فیصلے میں حکومت اور فوج کی جانب سے عمران خان اور ان کی جماعت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کیخلاف 9؍ مئی کی سازش اور ریاست کیخلاف جنگ کے الزامات کی تائید کر چکی ہے۔ اگر جمعہ کی پیشرفت کو پی ٹی آئی اور اس کی...
مزید پڑھ »

وفاداری بدلنے اور ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں: اسد قیصروفاداری بدلنے اور ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں: اسد قیصرہمارے کارکنان اور سوشل میڈیا سے وابستہ لوگوں کو غیرقانونی اغوا کیا جا رہا ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیپارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:06:16