بانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
/ فائل فوٹوجیونیو زکے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تمام لیڈربھی پارٹی سے چلے جائیں تو بھی پارٹی نہیں ٹوٹےگی، پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، سینئرلوگوں کو بھی بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے، عمر ایوب نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کروں گا، عمر ایوب نے اس لیے جنرل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑا۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، سعودیہ جانے سے روک دیا گیاانہوں نے مزید کہا کہ جب پارٹی بڑی ہوتی ہے تو اختلافات بھی بڑے ہوتے ہیں، جمہوری...
شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں، ہماری پارٹی مستحکم ہے، لیڈر شپ میں کمی بیشی ہوسکتی ہے، بہت سارے لوگ پارٹی میں نئے آئے ہیں، وکیل ہیں اچھے لوگ ہیں، ورکرز تشویش میں ہیں کہتےہیں ہم پریشر میں ہیں، ورکرزکہتے ہیں بانی پی ٹی آئی جیل میں کیوں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری اور عمران اسماعیل میں بہت سمجھ بوجھ تھی، مشکل وقت میں جن کو سمجھ نہیں تھیں انہوں نے تکلیف برداشت کی، دوبارہ حالات نارمل ہوگئے ہیں یہ قابل ترین لوگ پھر سامنے آرہے ہیں، اب جو لوگ کھڑے ہیں انہوں نے ہمت سے کام لیا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھاکہ پرانے اور نئے سیاست دانوں میں فرق ہے، نئےآنے والوں کی کمٹمنٹ بڑی مضبوط ہے، روز عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، اگرکیس چل پڑیں تو ان کے پاس کچھ نہیں، پراسیکیوشن کمزور ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
آٹزم سے متاثرہ بچوں کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا
مزید پڑھ »
سپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفمیگا ایونٹ کا 48 واں میچ ہے جو سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
جس پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ نشان سے کنفیوز نہ کریں، ہم تحریک انصاف کے امیدوار کیوں نہ تصور کریں،سرٹیفکیٹ میں تضاد نہیں ، الیکشن کمیشن امیدوار کی حیثیت تبدیل کررہا ہے،جس پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں کیا...
مزید پڑھ »
انسٹا گرام میں اب ریلز اور لائیو اسٹریم ویڈیوز کلوز فرینڈز تک محدود رکھنا ممکنابھی انسٹا گرام میں جب کسی لائیو اسٹریم یا ریلز ویڈیو کو شیئر کیا جاتا ہے تو وہ تمام فالوورز کو نظر آتی ہے۔
مزید پڑھ »