جس پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں ...

پاکستان خبریں خبریں

جس پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ نشان سے کنفیوز نہ کریں، ہم تحریک انصاف کے امیدوار کیوں نہ تصور کریں،سرٹیفکیٹ میں تضاد نہیں ، الیکشن کمیشن امیدوار کی حیثیت تبدیل کررہا ہے،جس  پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں کیا...

جس پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں کیا جارہا؟چیف جسٹس پاکستان کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہاسلام آبادسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ نشان سے کنفیوز نہ کریں، ہم تحریک انصاف کے امیدوار کیوں نہ تصور کریں،سرٹیفکیٹ میں تضاد نہیں ، الیکشن کمیشن امیدوار کی حیثیت تبدیل کررہا ہے،جس پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں کیا...

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز" کے مطابق جسٹس نعیم افغان نے کہا کہ کیا دستاویزات سے ظاہر نہیں ہوتا پی ٹی آئی امیدواروں کا غیرسنجیدہ رویہ تھا؟چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ نشان سے کنفیوز نہ کریں، ہم تحریک انصاف کے امیدوار کیوں نہ تصور کریں،سرٹیفکیٹ میں تضاد نہیں ، الیکشن کمیشن امیدوار کی حیثیت تبدیل کررہا ہے،جس پارٹی کا سرٹیفکیٹ لایا جا رہا ہے اسی پارٹی کے امیدوار کو تصور کیوں نہیں کیا جارہا؟وکیل سکندر بشیر نے کہاکہ اگر ڈیکلریشن اور سیاسی وابستگی میچ نہ ہو تو آزادامیدوار ہوتا...

جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ امیدوار کے پاس اختیار نہیں کہ آخری تاریخ کے بعد سیاسی وابستگی تبدیل کرے،چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ مجھے آپ کا جواب سمجھ نہیں آ رہا لیکن آگے بڑھتے ہیں۔ جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ آپ نے امیدواروں کو آزادکیوں کہا جب وہ خود کو سیاسی جماعت سے وابستہ کہہ رہے تھے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسی سال حکومت کی تبدیلی : رہنما پیپلز پارٹی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیااسی سال حکومت کی تبدیلی : رہنما پیپلز پارٹی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیااسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں
مزید پڑھ »

ایکس میں لائیو اسٹریمنگ فیچر ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود کرنیکا فیصلہایکس میں لائیو اسٹریمنگ فیچر ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود کرنیکا فیصلہکمپنی کی جانب سے اس تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے مگر یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشافپنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشافپنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشاف ہوا کہ صوبہ کیسز کی بہتات میں سب سے آگے نکل گیا ہے
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی فلم اینیمل کا سیکوئل اینیمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

میٹا اے آئی کو فیس بک کمنٹس کی سمری بنانے کے لیے استعمال کرنا ممکنمیٹا اے آئی کو فیس بک کمنٹس کی سمری بنانے کے لیے استعمال کرنا ممکنمیٹا اے آئی کو فیس بک کے کمنٹ سیکشن کا حصہ بنایا جا رہا ہے تاکہ صارفین لوگوں کے کمنٹس کا خلاصہ جان سکیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:44:47