ہمارے کارکنان اور سوشل میڈیا سے وابستہ لوگوں کو غیرقانونی اغوا کیا جا رہا ہے: رہنما پی ٹی آئی
—فوٹو: فائل
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ جمعہ ملک گیر پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ اسد قیصر کاکہنا تھا کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کو تباہ کردیا ہے، میرا عوام کے لیے پیغام ہے آپ نے اپنے حقوق کے لیے نکلنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقمولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کر دیا
مزید پڑھ »
ہمارے ایم این اے کو اغوا کیا گیا، حکومت تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے: اسد قیصراسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے جھنگ سے ایم این اے امیر سلطان کو کل رات اغوا کیا گیا ہے.
مزید پڑھ »
تمام ایم این ایز، ایم پی ایز، وزرا، سینیٹرز 25 فیصد جائیداد پاکستان کو عطیہ ...متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مالی ایمرجنسی ڈیکلیئر کی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ قوم اس وقت 78 ہزار ارب کی مقروض ہے، قرض اور سود کی مد میں 9 ہزار 775 ارب ادا کرنا ہوں گے ،بجٹ پیش کرنے والے ہمیشہ بجٹ کی تعریف کرتے ہیں، اپوزیشن جماعتیں ہمیشہ بجٹ کی مخالفت...
مزید پڑھ »
تمام ایم این ایز، ایم پی ایز، وزرا، سینیٹرز 25 فیصد جائیداد پاکستان کو عطیہ کر ...متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مالی ایمرجنسی ڈیکلیئر کی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ قوم اس وقت 78 ہزار ارب کی مقروض ہے، قرض اور سود کی مد میں 9 ہزار 775 ارب ادا کرنا ہوں گے ،بجٹ پیش کرنے والے ہمیشہ بجٹ کی تعریف کرتے ہیں، اپوزیشن جماعتیں ہمیشہ بجٹ کی مخالفت...
مزید پڑھ »
دو فیصلے، دو کہانیاںعدلیہ کے فیصلوں سے عمران خان اور تحریک انصاف کو بڑی سیاسی کامیابیاں مل رہی ہیں۔...
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »