اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے جھنگ سے ایم این اے امیر سلطان کو کل رات اغوا کیا گیا ہے.
عدلیہ کے فیصلے کے بعد حکومت تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ جس کے پاس اختیار ہے وہ طاقت کے زور پر فیصلے کر رہا ہے ،لوگوں کی وفاداری کی تبدیلی کرنے کے لیے ان پر زور ڈالا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصلوں کے خلاف بغاوت ہورہی ہے.قانون اور آئین کے مطابق ملک کو نہ چلایا گیا تو ملک قائم نہیں رہے گا.
تحریک انصاف اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی، تحریک انصاف کے ایم این ایز کو عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ میری سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ سے درخواست ہے کہ فارم 45 اور 47 کا فیصلہ جلد کیا جائے. ملک میں دھاندلی زدہ جعلی انتخاب ہوا اور اس میں چیف الیکشن کمیشن کا کلیدی کا کردار ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ضلع بولان کے پنجرہ پل کو عام ٹرانسپورٹ کیلئے کھولنے کا فیصلہ55 کروڑ روپے کی لاگت سے 80فٹ بلند پل کو 4 حصو ں میں بنایا گیا ہے: جی ایم این ایچ اے آغا عنایت
مزید پڑھ »
گلوبل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کو پی سی بی کی اجازت کا انتظارایونٹ کو آئی سی سی کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعاسد قیصر اور اپوزیشن سے درخواست ہے کہ اس پر سیاست نہ کریں، یہ ہمارے خون کا معاملہ ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کانٹنیٹ کی نہیں بلکہ آرٹ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانآپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانآپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »