55 کروڑ روپے کی لاگت سے 80فٹ بلند پل کو 4 حصو ں میں بنایا گیا ہے: جی ایم این ایچ اے آغا عنایت
55 کروڑ روپے کی لاگت سے 80فٹ بلند پل کو 4 حصو ں میں بنایا گیا ہے : جی ایم این ایچ اے آغا عنایت/فوٹوفائلبلوچستان کےشہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ 55کروڑ روپے کی لاگت سے پنجرہ پل کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیاہے جس کے پیش نظر یکم اگست سے پنجرہ پل کو عام ٹرانسپورٹ کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جی ایم این ایچ اے آغا عنایت نے جیو نیوز کو بتایا کہ پنجرہ پل 2022کے سیلاب میں بہہ گیا تھا اس کی ازسر نو تعمیر کا کام گز شتہ سال اکتوبر میں شروع ہوا تھا، 55 کروڑ روپے کی لاگت سے 80 فٹ بلند پل کو 4 حصو ں میں بنایا گیا ہے۔گانا گا کر پنجرہ پل کی تعمیر پر توجہ دلانے والے بلوچ گلوکاروں کی وزیراعظم سے ملاقات
جی ایم این ایچ اے کے مطابق سابق نگران حکومت نے اس پل کی تعمیر مارچ میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بولان میں موسم کی صورتحال کے باعث اس کی تعمیر میں4 ماہ کی تاخیر ہوئی۔ جی ایم این ایچ اے کا کہنا ہے کہ پنجرہ پل کو یکم اگست سے عام ٹرانسپورٹ کیلئے کھول دیا جائے گاتاہم مون سون بارشوں کے دوران بولان ندی میں سیلابی صورتحال نہ ہوئی تو یہ پل ٹریفک کیلئے قابل استعمال ہوگا۔نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثنا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
برطانوی الیکشن میں برٹش پاکستانیوں کا جھکاؤ کس طرف؟ سروے جاریان دونوں کمیونٹیز کے 41 فیصد ووٹرز نے غزہ کے تنازع کو اپنے ووٹ کا فیصلہ کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا
مزید پڑھ »
بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مزید اضافہنیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی کے صارفین کیلئے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا جس کے تحت فی یونٹ قیمت میں 7روپے 12 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا اور نوٹیفکیشن کا اجرا ہوتے ہی قیمتوں کا اطلاق ہو جائےگا۔ حکومتی درخواست میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کے لیے...