نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی کے صارفین کیلئے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا جس کے تحت فی یونٹ قیمت میں 7روپے 12 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا اور نوٹیفکیشن کا اجرا ہوتے ہی قیمتوں کا اطلاق ہو جائےگا۔ حکومتی درخواست میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کے لیے...
نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی کے صارفین کیلئے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا جس کے تحت فی یونٹ قیمت میں 7روپے 12 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا اور نوٹیفکیشن کا اجرا ہوتے ہی قیمتوں کا اطلاق ہو جائےگا۔ حکومتی درخواست میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کے لیے اضافے سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک ہوگا جبکہ ماہانہ 201 سے 300 یونٹ...
اب تو اس امر میں اب کوئی شک نہیں رہا کہ حکومت تنگ آمد بجنگ آمد پر اترے عوام کو اپنی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف سڑکوں پر لانے کا اہتمام کر رہی ہے۔ مہنگی بجلی پہلے ہی عوام کیلئے وبال جان بنی ہوئی ہے‘ اس اسکے نرخوں میں آئے روز اضافہ اتحادیوں کیلئے مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔ایک طرف وزیراعظم ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہیں اور ملک ملک جا کر انکی قیادتوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے آمادہ کر رہے ہیں دوسری جانب نجی پاور کمپنیوں کو من مانے نرخوں میں اضافے کی اجارہ داری...
بے نقاب اورنگ زیب اعوان [email protected] موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بڑی کاوش کر رہی ہے. مگر عالمی اقتصادی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلیے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویزوفاقی کابینہ نے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ منظور کیا تھا
مزید پڑھ »
بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہبجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اطلاق رواں ماہ سے ہوگا
مزید پڑھ »
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلوصارفین کیلئے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیا۔ دستاویز میں بتایاکہ فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 3 روپے 95 پیسے سے 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ منظور کیاگیا،...
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کی درخواست پر سماعتکے الیکٹرک نے 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ کا ائیرٹیرف مانگا ہے جو اس وقت 34روپے فی یونٹ ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
مزید پڑھ »
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ,ساتھ فکسڈ چارجز بھی لاگوحکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.
مزید پڑھ »