سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری

Pti خبریں

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری
Sc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

— فوٹو:فائل

13 رکنی فل کورٹ بینچ کے 5-8 کی اکثریت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پی ٹی آئی خواتین اور اقلیتی نشستوں کی حقدار ہے، انتخابی نشان نہ ملنے سے کسی سیاسی جماعت کا انتخابات میں حصہ لینے کا حق ختم نہیں ہوتا۔ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں پی ٹی آئی اور آزاد ارکان کا بتایا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان کا نا ملنا کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے نہیں روکتا، عدالتی فیصلہ

خرم شہزاد ورک، لطیف کھوسہ، رائے حسن نواز، عامر ڈوگر، زین قریشی، رانا فراز نون، صابر قریشی، اویس حیدر جھکڑ، زرتاج گل کو بھی تحریک انصاف کا رکن قرار دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sc

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے شریک مجرمہ کی عمر قید کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا، حیرت ہوئی ماتحت عدلیہ نے بغیر کسی ثبوت کے ناجائز تعلقات قرار دے دیا، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتبانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتعدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔  نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور پر 66 مخصوص جبکہ اقلیتی 8 نشتیں ہیں۔ تحریک انصاف کے پنجاب...
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری  کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام 5بجے زمان پارک میٹنگ ہوئی،گواہوں نے بیان...
مزید پڑھ »

فون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیافون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیااپوزیشن والے سب موسمی بٹیرے ہیں، پہلے یہ خود ٹیپنگ کراتے تھے اپنی بھی اور دوسروں کی بھی، خوشی کے ساتھ کہتے تھے کہ ٹیپنگ ضرور ہونی چاہیے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکماسلام آبادہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنےکا حکم بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:57:54