بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری  کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام 5بجے زمان پارک میٹنگ ہوئی،گواہوں نے بیان...

بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاریلاہورانسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام 5بجے زمان پارک میٹنگ ہوئی،گواہوں نے بیان دیا کہ میٹنگ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کے 15لوگ تھے،بانی پی ٹی آئی نے 9مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہدایات دی گئیں کہ اگر بانی پی ٹی آئی گرفتار ہو تو یاسمین راشد کی قیادت میں ورکرز کو اکٹھاجائے ، فیصلہ ہوا کہ گرفتاری پر فوجی تنصیبات، سرکاری عمارتوں پر حملہ کرکے حکومت کو پریشرائز کیا جائے گا۔عدالتی فیصلے...

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ وکیل کا یہ کہنا کہ درخواست گزار کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اس دلائل میں وزن نہیں،مجرمانہ سازش سے پرامن اجتماع بھی دہشتگرد بن جاتا ہے،آرمی تنصیبات، جناح ہاؤس، سرکاری عمارتوں پر حملہ دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے،درخواست گزار اس فعل سے اپنے قانون پر عملدرآمد کے بنیادی حقو ق کھو بیٹھا ہے،عبوری ضمانت معصوم فرد کا حق ہے، عبوری ضمانت اس درخواستگزار کا حق نہیں جس نے سازش کرکے ریاست کیخلاف جنگ کی،عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنےکیلئے سازش...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیپارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیدو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »

مظالم کے خلاف عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا: علی محمد خاناسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
مزید پڑھ »

چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافچیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافکمپنی کی جانب سے اس متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلعہ نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعاچیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعابانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جواب جمع کراتے ہوئے اپیل خارج کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:23:35