اسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے ساتھ ظلم بند نہیں ہوا تو ساتھیوں سے مشورہ کرکے بھوک ہڑتال پر جائیں گے،اگر بانی پی ٹی آئی بھوک ہڑتال پر گئے تو پورے پاکستان میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگیں گے۔علی محمد خان کا کہنا تھا کہ معاملات کاسیاسی حل کیوں نہیں نکل رہا؟ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت نہیں جھکیں گے. بانی پی ٹی آئی نے کل اسلام آباد میں جلسہ کے بارے میں کارکنوں کیلئے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا پیغام حقیقی آزادی ہے .
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدیجیل میں میرے ساتھ ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں، پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کروں گا: عمران خان
مزید پڑھ »
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلانیہ کہتے ہیں افغانستان پر حملہ کریں گے جبکہ ان کے کرنل، جرنل اڈیالہ جیل میں بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم کی پھر مذاکرات کی پیشکشعلی محمد خان نے بہت جذباتی تقریر کی، کاش وہ میری والدہ کے انتقال کا حوالہ بھی دیتے: شہباز شریف کا ایوان میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
شفقت امانت علی نے چاہت فتح علی خان کو گلوکاروں کی تذلیل قرار دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف گلوکار شفقت امانت علی کا کہنا ہے کہ چاہت فتح علی خان کی وجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے۔ نجی ٹی سے گفتگو میں شفقت امانت علی نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ ہمارے لوگوں نے چاہت فتح علی خان جیسے لوگوں کو وائرل کرکے موسیقی کا مذاق اڑانا شروع کردیا ہے۔شفقت امانت علی خان کا کہنا تھا کہ صرف چاہت فتح...
مزید پڑھ »
عمران خان کی بطور بہترین کرکٹر آج بھی مداح ہوں، عفت عمرعمران خان سیاست میں آنے کے بعد بدل گئے اور انہوں نے سیاستدانوں کے خلاف بیانیے کو مضبوط کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »