عمران خان سیاست میں آنے کے بعد بدل گئے اور انہوں نے سیاستدانوں کے خلاف بیانیے کو مضبوط کیا، اداکارہ
وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیااسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 84 ارب سے زائد کا اضافہلیاقت آباد کے الیکٹرک آفس کے باہر احتجاج، 400 افراد کے خلاف مقدمہ درجفوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقررسیاسی جماعتوں سے سال 2023-24 کے گوشوارے طلبمٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی، تین کی حالت نازکہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہپاکستانی اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ وہ بہترین کرکٹر ہونے کی وجہ سے...
سوشل میڈیا پر اداکارہ کے انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ بانی پی ٹی آئی کی شخصیت اور سیاست پر اپنے خیالات شیئر کرتی ہیں۔عفت عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان سیاست میں آنے کے بعد بدل گئے اور انہوں نے سیاستدانوں کے خلاف بیانیے کو مضبوط کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ جذبات کو ایک طرف رکھ کر یہ نظریہ رکھتی ہیں کہ ملک میں سسٹم کو چلنا چاہئے اور ہمیں اپنے سیاستدانوں کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہئیں۔مخصوص نشستیں؛ ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹنائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہاعظم خان کی جگہ عماد وسیم پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گے، ہیڈ کوچ کی عماد کی دستیابی کی بھی تصدیق
مزید پڑھ »
دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خانامریکی کانگریس نے پوری تحقیق کے بعد یہ قرارداد پیش اور منظور کی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
امریکا سے میچ سے قبل شاہد آفریدی کی اعظم اور شاداب سے فون پر کیا بات ہوئی؟جب بھی کوئی کھلاڑی مشکل وقت سے گزرہا ہو میں اسے بطور سینئر کال کرتا ہوں: سابق کپتان کی گفتگو
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع کی اصل وجہ کیا ہے؟دونوں فریقوں کے درمیان چاہے جتنے بھی اختلافات ہوں، پیپلز پارٹی عمران خان کے طرز سیاست کے باعث شہباز حکومت گرنے نہیں دے گی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن کی رپورٹ جاریقومی اسمبلی کے 100 دنوں میں شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم حاضری عمران خان اور نواز شریف کے مقابلے کم رہی: رپورٹ
مزید پڑھ »
فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےسابق کرکٹر نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »