ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع کی اصل وجہ کیا ہے؟

Imran Khan خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع کی اصل وجہ کیا ہے؟
Maryam NawazPmlnPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

دونوں فریقوں کے درمیان چاہے جتنے بھی اختلافات ہوں، پیپلز پارٹی عمران خان کے طرز سیاست کے باعث شہباز حکومت گرنے نہیں دے گی

۔ فوٹو فائل

ذرائع کے مطابق، پیپلز پارٹی پنجاب کی بیوروکریسی بالخصوص ان اضلاع میں تقرریوں میں اپنا حصہ چاہتی ہے جہاں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی موجودگی ہے تاہم مریم نواز سیاستدانوں کی سفارشات پر بیوروکریسی میں تبدیلیاں کرنے کو تیار نہیں۔ بدھ کو پیش کردہ بجٹ پر نون لیگ کیخلاف پیپلز پارٹی کے تحفظات پر اگرچہ میڈیا متوجہ ہوا ہے لیکن یہ کوئی سنجیدہ معاملہ نہیں اور اس سے شہباز حکومت کو کوئی حقیقی خطرہ بھی نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz Pmln Ppp Punjab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو جو تحفہ دیا وہ بہت بڑا ڈرامے باز ہے: بلاول بھٹوپی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو جو تحفہ دیا وہ بہت بڑا ڈرامے باز ہے: بلاول بھٹوپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ یہ وزیراعلیٰ انہوں نے بنایا، اصل میں کسی اور نے بنایا ہے، علی امین گنڈاپور کی سیٹنگ اچھی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب
مزید پڑھ »

عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھاعمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھااگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری میں برابر کے شریک ہیں ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیا گیا، جماعت اسلامی وہ پہلی جماعت تھی جس نے اس بل کی مخالفت کی اور اسے مسترد کیا، گورنر پنجاب کا اس موقع پر ملک سے باہر جانا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔...
مزید پڑھ »

93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریف93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریفمجھے ن لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ن لیگ سینٹرل کمیٹی کا نہیں تھا کہیں اور سے آیا تھا، پارٹی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیا’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیاپیپلز پارٹی نے ملاقات میں ہم سے ایسا کوئی گلہ نہیں کیا: ن لیگی رہنما کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

ریلوے ٹریک کے درمیان پتھر کیوں موجود ہوتے ہیں؟ریلوے ٹریک کے درمیان پتھر کیوں موجود ہوتے ہیں؟یہ چھوٹے پتھر ٹریک کے درمیان اور دونوں اطراف میں ہر جگہ موجود ہوتے ہیں تو ان کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:29:48