’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیا

Pmln خبریں

’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیا
PppRana Sana Ullah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی نے ملاقات میں ہم سے ایسا کوئی گلہ نہیں کیا: ن لیگی رہنما کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈ برابری کے ساتھ تقسیم کیے جاتے ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسحاق ڈار نے شواہد دکھائے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پی ایس ڈی پی پر اُن کی میٹنگز ہوئی تھیں۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ن لیگ کے ساتھ ناراضی کی تفصیلات بتاتے ہوئے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب میں دوسرے اتحادیوں کی اسکیمیں بجٹ میں شامل کی گئی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp Rana Sana Ullah

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفرکیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی: رانا ثنا اللہسائفرکیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی: رانا ثنا اللہملزم کو شک کی بنیاد پر دو جمع دو چار کیس میں بھی بری کردیا جانا، پورے نظام عدل کا بھٹہ بٹھانےکے برابر ہے، مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاحکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، بانی پی ٹی آئی دوسری جماعتوں کا نام و نشان مٹاکر معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ سے ملاقاتپاکستان فٹبال لیگ کے وفد کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ سے ملاقاترانا ثنا اللہ نے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کو خوش آمدید کہا اورپاکستان میں پی ایف ایل کوفروغ دینے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
مزید پڑھ »

دی ہنڈریڈ؛ کیا شاہین لیگ چھوڑ رہے ہیں؟دی ہنڈریڈ؛ کیا شاہین لیگ چھوڑ رہے ہیں؟برطانوی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں رکھی: وزیر توانائیآئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں رکھی: وزیر توانائیبجلی تقسیم کار کمپنیوں میں چوری اور مافیاز چل رہے ہیں جس کی وجہ سے بھی 5 روپے تک کا فرق ہے: اویس لغاری کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

میں بہت غصے والی لڑکی ہوں، ثنا فخرمیں بہت غصے والی لڑکی ہوں، ثنا فخرثنا نواز نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ وزن کم کرکے میں کمزور ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں تھا بلکہ میں وزن کم کرکے مضبوط ہوگئی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:34:53