سائفرکیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی: رانا ثنا اللہ

Ik خبریں

سائفرکیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی: رانا ثنا اللہ
Imran KhanPtiRana Sana
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ملزم کو شک کی بنیاد پر دو جمع دو چار کیس میں بھی بری کردیا جانا، پورے نظام عدل کا بھٹہ بٹھانےکے برابر ہے، مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ سائفرکیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی، اگر شک کا فائدہ ملزم کو ہی جانا ہے تو ججز کو کہیں بھی شک ہوسکتا ہے۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ملزم کو شک کی بنیاد پر دو جمع دو چار کیس میں بھی بری کردیا جانا پورے نظام عدل کا بھٹہ بٹھانےکے برابر ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

ان کا کہنا تھا کہ اگر اس کیس میں پروسیجرل خامیاں تھیں تو عدالت اس کیس کو ریمانڈ کروا کر خامیاں دور کرواسکتی تھی، عمران خان نے دنیا کے سامنے سائفرکے موادکو ڈسکس کیا، پوری دنیا نے سنا کہ انہوں نےکہا کہ سائفر سےکھیلنا ہے،کوئی شک نہیں عمران خان نےجرم سر زدکیا، وہ قصور وار ہیں، سائفر کیس کو واپس بھیج دینا چاہیےتھا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نے سیاست میں آگے بڑھنا ہے تو سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں سے مذاکرات کرنے ہوں گے، مذاکرات کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں، سیاست تو سیاستدانوں کو کرنی ہے، اداروں نے مداخلت بند کردی ہے، اب جھگڑا کس بات کا ہے؟او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti Rana Sana

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہرانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہیہاں تو یہ بھی ہوا ہے کہ 14 ،14 دن کے چیف جسٹس بھی بنے ہیں، کوئی بھی ادارہ ایسا نہیں جس کے سربراہ کی مدت فکس نہ ہو: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہسیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہعمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیا اس پر ڈبیٹ جاری ہے: رانا ثنااللہچیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیا اس پر ڈبیٹ جاری ہے: رانا ثنااللہپی ٹی آئی تو الیکشن میں تھی ہی نہیں، ووٹ آزاد امیدواروں کو ملے، آزاد امیدوار ایسی جماعت میں شامل ہوگئے جس نے کوئی سیٹ ہی نہیں جیتی: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کر دیپی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کر دیاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
مزید پڑھ »

فحش اداکارہ سے جنسی تعلق کا اسکینڈل، ٹرمپ کے سابق وکیل نے بھی عدالت میں گواہی دیدیفحش اداکارہ سے جنسی تعلق کا اسکینڈل، ٹرمپ کے سابق وکیل نے بھی عدالت میں گواہی دیدیاسٹارمی ڈینئلز اسکینڈل منظر عام پرآیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کواس بات کی فکر ہی نہیں تھی کہ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ انہیں چھوڑ تو نہیں دیں گی: مائیکل کوہن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:29