پی ٹی آئی تو الیکشن میں تھی ہی نہیں، ووٹ آزاد امیدواروں کو ملے، آزاد امیدوار ایسی جماعت میں شامل ہوگئے جس نے کوئی سیٹ ہی نہیں جیتی: پروگرام میں گفتگو
/ فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیا اس پر ڈبیٹ جاری ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی تو الیکشن میں تھی ہی نہیں، ووٹ آزاد امیدواروں کو ملے، آزاد امیدوار ایسی جماعت میں شامل ہوگئے جس نے کوئی سیٹ ہی نہیں جیتی۔سیاسی لوگ اگر سیاسی ہو جائیں تو ان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، مذاکرات ہوں گے تو وہ بانی پی ٹی آئی سےگائیڈ لائن لیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپوردوران گفتگو رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ گورنر پنجاب کی دوڑ...
رانا ثنااللہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بلاول سے ملاقات میں ان سے کابینہ میں شمولیت کی پھر سے درخواست کی ہے جس پر بلاول نے جواب دیا کہ وہ پارٹی میں اس معاملے پر بات کریں گے۔
Pakistan Ppp Pti Rana Sanaullah
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیےسائنسدانوں نے گائروسکوپ میں نقص کی نشاندہی کی جو اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ دوربین کا رُخ کس طرف ہے
مزید پڑھ »
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس نےکیا؟ سرکاری دستاویزات میں سب سامنے آگیاموجودہ حکومت سے10 دن پہلے گندم امپورٹ کرنے کی مدت 31 مارچ تک تھی جس کی وجہ سے نئی حکومت آنے کے بعد گندم کی امپورٹ کا سلسلہ جاری رہا
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہیہاں تو یہ بھی ہوا ہے کہ 14 ،14 دن کے چیف جسٹس بھی بنے ہیں، کوئی بھی ادارہ ایسا نہیں جس کے سربراہ کی مدت فکس نہ ہو: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
مزید پڑھ »
فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانامریکا کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
انسانی تاثرات کی ہو بہو نقل کرنے والا منفرد روبوٹاس روبوٹ سے ملاقات آپ کی زندگی کا عجیب ترین تجربہ ہوگا کیونکہ یہ متعدد انسانی تاثرات کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھ »