اس روبوٹ سے ملاقات آپ کی زندگی کا عجیب ترین تجربہ ہوگا کیونکہ یہ متعدد انسانی تاثرات کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایمو نامی یہ روبوٹ امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔روبوٹ کی آنکھوں میں 2 کیمرے نصب ہیں جن سے وہ اپنے سامنے موجود چہرے کے تاثرات کو دیکھتا ہے۔تحقیقی مقالے میں بتایا گیا کہ انسانی چہرے پر معمولی تبدیلیوں کا مشاہدہ کرکے روبوٹ 839 ملی سیکنڈ میں انسانی مسکراہٹ سے قبل ہی خود مسکرانے لگتا ہے۔اس میں موجود 26 سنسر بھی اسے انسانی تاثرات کو شناخت کرکے چہرے پر سجانے میں مدد فراہم کرتے...
سائنسدانوں کے مطابق انسانی تاثرات کی پیشگوئی کرنے کی صلاحیت روبوٹس اور انسانوں کے درمیان تعلق کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہے، عام طور پر روبوٹس انسانوں کو سمجھنے کے لیے ڈیزائن نہیں کیے جاتے۔ اس روبوٹ کی تربیت کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی اور حقیقی انسانی تاثرات کے ڈیٹا کو استعمال کیا گیا۔ سائنسدانوں کا بنیادی مقصد ایمو کو آرٹی فیشل جنرل انٹیلی جنس کے حصول کے قریب پہنچانا ہے یا یوں کہہ لیں کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والی اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانجو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »
ہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہبھارت کے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا کی ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے پروازیں کم کرنے کے فیصلے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ضروری نہیں میسجز کرنے والا کرکٹر غیرشادی شدہ ہو، نوال سعیداداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیے کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں
مزید پڑھ »
بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
مزید پڑھ »
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »