ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

پاکستان خبریں خبریں

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سائنسدانوں نے گائروسکوپ میں نقص کی نشاندہی کی جو اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ دوربین کا رُخ کس طرف ہے

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیےخیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائجویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیاپاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہوزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیالکراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈلڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیقناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے...

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ میں ڈال دیا ہے اور خرابی کو دور کرنے کیلئے کام کا آغاز کردیا ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں نے ہفتے کے اوائل میں ٹیلی اسکوپ میں نصب آلے Gyroscope میں موجود نقص کی نشاندہی کی جس کے بعد دوربین کی فعالیت کو فی الحال روک دیا گیا ہے۔

خلائی ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیلی اسکوپ میں موجود گائروسکوپ غلط ریڈنگ دے رہا تھا۔ گائروسکوپ وہ آلہ ہوتا ہے جو اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ دوربین کا رُخ کس طرف ہے۔ ایجنسی نے مزید کہا کہ ہبل ٹیلی اسکوپ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ تین گائرواسکوپ استعمال ہوتے ہیں جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں صرف ایک گائروسکوپ کے ساتھ بھی کام چلایا جاسکتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےمیکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکوادور کے سابق نائب صدر جارج گلاس کو گرفتار کیا گیا: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایرانحملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایراناصفہان شہر میں آرمی بیس کے نزدیک تین دھماکوں کے بعد پروازیں معطل اور ایئرپورٹس بند کردیے گئے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
مزید پڑھ »

ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کا منصوبہناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کا منصوبہناسا اور فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے چاند پر 4 جی سیلولر نیٹ ورک کی تنصیب کے لیے شراکت داری کی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر کی جانب سے ڈیٹا میں تبدیلی، اسپتال نے تمام ٹرانسپلانٹ آپریشنز روک دیےڈاکٹر کی جانب سے ڈیٹا میں تبدیلی، اسپتال نے تمام ٹرانسپلانٹ آپریشنز روک دیےامریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:57:40