اصفہان شہر میں آرمی بیس کے نزدیک تین دھماکوں کے بعد پروازیں معطل اور ایئرپورٹس بند کردیے گئے
25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئےکراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہوا دھماکا خود کش تھا، رپورٹکینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاکپی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مستردپہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقیدبیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتاروزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہایران نے میزائل حملے کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس نے تمام ڈرونز...
’این بی سی‘ نیوز نے ایک نامعلوم باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے امریکا کو ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع دے دی تھی لیکن ذرائع نے تصدیق کی کہ امریکا نے اس حملے میں حصہ نہیں لیا۔ایک ایرانی اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ اصفہان میں سنے گئے دھماکے ایرانی فضائی دفاعی نظام کے فعال ہونے کا نتیجہ تھا جس نے ڈرونز کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایران کے کسی نیوکلیئر سائٹ کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ تمام جوہری تنصیبات محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم نے اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائل اور ڈرونز اپنے سسٹم سے مار گرائے : ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان وائٹ ہاوس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایرانی حملوں کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ایران کی جانب سے کیئے گئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے جی 7 کا اجلاس بلا کر متحدہ سفارتی رد عمل طے کرنے کا کہا ۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق جوبائیڈن نے کہا کہ آج علی...
مزید پڑھ »
امریکا اور اردن نے اسرائیل کیجانب جانیوالے درجنوں ایرانی ڈرونز مار گرائےامریکا اسرائیل کی حمایت نہ کرے ، اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت میں جوابی حملوں پرنظر ہے، اردن ہمارا اگلا ہدف ہوسکتا ہے : ایران
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کا اجلاس، اسرائیل اور ایران میں تلخ جملوں کا تبادلہایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دونوں ممالک کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھ »
ایران پراسرائیلی حملے کی اطلاعات لیکن دراصل یہ ’’ کارروائی‘‘ کب کی گئی؟ ...تہران (ویب ڈیسک) شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کے چند دن بعد صیہونی فوج نے دوبارہ کارروائی کرتے ہوئے ایران کے صوبے اصفہان پر حملہ کیا ہے ،ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجکر 30 منٹ پر اصفہان پر تین ڈرون حملے کیے گئے، ایرانی فضائیہ نے تینوں ڈرون مار گرائے، تاہم...
مزید پڑھ »
ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور جاریاصول طے کیا ہے کہ جو کوئی ہمیں نقصان پہنچائے گا، اسے نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی
مزید پڑھ »
ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘اس ظالمانہ حکومت کا مقابلہ کرنا ایک قانونی اور جائز حق ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحییٰ رحیم
مزید پڑھ »