پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

رانا ثنا اللہ نے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کو خوش آمدید کہا اورپاکستان میں پی ایف ایل کوفروغ دینے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

پاکستان فٹبال لیگ کے وفد نے مائیکل اوون اور فرحان احمد جونیجو کی زیر قیادت وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ، وفاقی سیکرٹری، ندیم ارشاد کیانی سمیت وزارت بین الاصوبائی رابطہ کے اعلٰی حکام سے ملاقات میں پاکستان میں فٹبال کی ترقی کے لیے ایک جامع منصوبہ پیش کیا۔

مائیکل اوون نے کہا کہ پی ایف ایل کا مقصد پاکستان میں فٹبال کے بنیادی انفرااسٹرکچر کو ڈیولپ کرنا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا، نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانا اور ملک میں مجموعی طور پر فٹبال کا معیار بلند کرنا ہے۔ اس موقع پر رانا ثنااللہ نے وفد کو کہا کہ آپ تمام مشکلات کی پرواہ کیے بغیر فٹبال کی ترقی اورپاکستان کے بچوں کے لیے کام کریں، آپ کو حکومت پاکستان سے جو بھی تعاون درکار ہے وہ ہم آپ کو فراہم کریں گے۔بھارتی انتخابات میں ’اب کی بار 400 پار‘ کا دعوٰی کرنے والے مودی کو دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی ملک میں فٹبال کے فروغ کیلیے مکمل تعاون کی یقین دہانیحکومت کی ملک میں فٹبال کے فروغ کیلیے مکمل تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر و وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) کو فروغ دینے
مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال لیگ کا اسپینش کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ساتھ اشتراکپاکستان فٹبال لیگ کا اسپینش کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ساتھ اشتراکہسپانوی کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ارکان پاکستان فٹبال لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے کے حوالے سے کافی پُرجوش ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمالسعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمالسعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی آمد کراؤن پرنس کے دورہ پاکستان کا اہم حصہ ہے: وزیر تجارت کی جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پرتبادلہ ...اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی .
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف سے سمندر پار کشمیریوں کے وفد کی ملاقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سے اوور سیز  کشمیریوں کے ایک وفد نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی،ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  کشمیری وفد میں ڈاکٹر غلام نبی فائی،  نذیر قریشی،  محمد غالب،  مزمل ایوب ٹھاکر،  فہیم کیانی،  ظفر قریشی، سردار ذوالفقار روشن خان اور ڈاکٹر ولید رسول شامل تھے۔  وزیر اعظم شہباز...
مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریبقومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریبوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:45:46