پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ یہ وزیراعلیٰ انہوں نے بنایا، اصل میں کسی اور نے بنایا ہے، علی امین گنڈاپور کی سیٹنگ اچھی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب
— فوٹو: فائل
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سیٹنگ سے وزیر اعلیٰ بنے، پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ یہ وزیراعلیٰ انہوں نے بنایا ہے، اصل میں علی امین کو وزیراعلیٰ کسی اور نے بنایا ہے، علی امین گنڈاپور کی سیٹنگ اچھی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنی تقریر میں پی ٹی آئی کو بھی نشانے پر رکھا اور کہا کہ پی ٹی آئی بات آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی کرتی ہے لیکن اگر اسے بات کرنا ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اسٹیبلشمنٹ اور فوج سے کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ نہیں کیا: گورنر خیبر پختونخواپی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی باتیں کرکے فوج کو جان بوجھ کر سیاست میں دھکیل رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
مجھے ہلکا نہ لیں، حکومت کو اندازہ نہیں کہ اس نے کس سے پنگا لیا ہے، علی امین گنڈاپورپشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ مجھے ہلکا نہ لیں کیونکہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ نے کس سے
مزید پڑھ »
غیرمتعلقہ لوگوں سےمذاکرات کی ضرورت نہیں، جہاں بات کرنی ہوگی، وہیں کرینگے: علی امینسیاسی لوگ اگر سیاسی ہو جائیں تو ان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، مذاکرات ہوں گے تو وہ بانی پی ٹی آئی سےگائیڈ لائن لیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا: شیر افضلپی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰاسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے۔
مزید پڑھ »