بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

اعظم خان کی جگہ عماد وسیم پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گے، ہیڈ کوچ کی عماد کی دستیابی کی بھی تصدیق

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہیدگوجرانوالہ میں پانچ روز قبل اغوا کی گئی بچی بے دردی سے قتلکراچی میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤنموسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلیے تمام ججز کو سائیکل دے سکتے ہیں، چیف جسٹساین ای ڈی کا 2900 نئے طلبہ سمیت تمام انڈرگریجویٹس کیلئے اسکالرشپ کا اعلانکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل کوئٹہ سے گرفتارپاکستان نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈمیڈل حاصل کرلیاپاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ...

ذرائع کے مطابق نیویارک میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی، پہلے میچ میں شکست کی وجہ سے پاکستان بھارت کے خلاف فتح حاصل کر کے ایونٹ میں بھرپور طریقے سے واپس آنے کے لیے کوشاں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف اہم میچ کےلئے پلینگ الیون میں تبدیلی کی جائے گی اور اعظم خان کو ڈراپ کر کے انجری سے نجات پانے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔اُدھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے نیویارک اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تصدیق کی کہ عماد وسیم اب مکمل فٹ اور...

انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں پر فتح کا دباؤ ہوتا ہے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بہت ظالم فارمیٹ ہے، ایک پل میں میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے، اسی وجہ سے میں بھارت کے خلاف میچ کے حوالے سے کوئی پیش گوئی کرنے کے قابل نہیں ہوں۔گیری کرسٹن نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کیلیے ابھی پلیئنگ الیون کو فائنل نہیں کیا ہے، البتہ پاکستانی کرکٹرز بہت باصلاحیت ہیں اور انہوں نے بھارت کے خلاف جیت پر فوکس کیا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میچ میں فتح حاصل کرنے کے لیے تینوں شعبوں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ بہت اہم ہے، گزشتہ میچ میں کی جانے والی غلطیوں پر لڑکوں نے کام کیا ہے اور امید ہے کہ وہ اب دوبارہ نہیں ہوں گی۔“حارث رؤف نے گرین کارڈ حاصل کرنے کیلئے امریکا کیخلاف خراب بولنگ کی”ٹی20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ؛ افغانستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیاعمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریفحکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاامریکا کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے
مزید پڑھ »

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈرکوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈربھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں: سابق بھارتی کرکٹر
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیںٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیںفاسٹ بولر کے پاس امریکا کیخلاف میچ میں ریکارڈ برابر کرنے کا موقع
مزید پڑھ »

کھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےکھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےنمیبیا کیخلاف وارم اَپ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:55:24