فاسٹ بولر کے پاس امریکا کیخلاف میچ میں ریکارڈ برابر کرنے کا موقع
لاہور؛ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکمپنجاب؛ کسان کارڈ رجسٹریشن شروع، سالانہ 300 ارب کے قرضے دیے جائیں گےکراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو مارے گئے، 8 گرفتارتوہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیااسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلیافغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لیقومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر...
محمد عامر ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں، وہ سابق بھارتی اسپنر کے سب سے زیادہ میگا ایونٹ کی تاریخ میں میڈن اوورز کرانے کا ریکارڈ برابر کرسکتے ہیں۔ فاسٹ بولر 4 سال کے طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں، وہ سال 2009 میں ورلڈکپ جیتنے والی قومی ٹیم کے رکن تھے۔عامر نے سال 2009 فائنل میں سری لنکا کیخلاف، 2010 کے گروپ میچ میں آسٹریلیا کیخلاف اور 2016 میں بھارت کیخلاف ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشنز میں میڈن اوورز کروائے تھے۔دوسری جانب ہربھجن سنگھ ورلڈکپ کی 18 اننگز میں 4 میڈن اوور کروا کر ٹاپ پوزیشن پر قابض ہیں، انکے بعد فہرست میں دوسرا نمبر سری لنکا کے دلہارا فرنینڈو کا ہے جنہوں نے 5 اننگز میں 3، رنگانہ ہیراتھ نے 10 اننگز میں 3 جبکہ محمد عامر نے 17...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
مزید پڑھ »
وہی بھارتی ٹیم نہ جسے ہم کئی بار شکست دے چکے! پیٹ کمنز کا کرارا طنزآسٹریلوی کے ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز نے ایک بار پھر بھارتیوں کے جلے پر نمک چھڑک دیا اور انھیں ورلڈکپ کی شکست یاد دلادی۔
مزید پڑھ »
عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں4 سال بعد گرین شرٹ زیب تن کرنے کا احساس لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیےویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیاسلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، اوپنر کا الزام
مزید پڑھ »