ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، اوپنر کا الزام

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ملزم حامد پیا گرفتارخیبر؛ پولیس ناکابندی پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئیٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگاپونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکارپاکستان کو 10 ماہ میں 7.

اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ سے سیریز میں موقع نہیں دیا گیا تھا تاہم انہیں میگا ایونٹ کیلئے اسکواڈ حصہ بنانے پر احمد شہزاد نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

ایک انٹرویو میں احمد شہزاد نے کہا کہ سلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، انہوں نے سوال اٹھایا عثمان خان کو کس پرفارمنس کی بنیاد پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا؟۔قبل ازیں احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں ایک ففٹی کی بنیاد پر پلئیرز کو ٹیم میں منتخب کرلیا جاتا ہے جبکہ ڈومیسٹک میں پلئیرز 8 سے 10 سال تک انتظار کرتے ہیں کہ انکا قومی ٹیم کی نمائندگی کیلئے نام آئے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یشسوی جیسوال نے بھارتی ٹیم سے شبمن گل کو کس طرح نکالا؟یشسوی جیسوال نے بھارتی ٹیم سے شبمن گل کو کس طرح نکالا؟بھارتی سلیکشن کمیٹی نے حیرت انگیز طور پر نامور بیٹر شبمن گل کی جگہ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کو ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی ایک مرتبہ پھر بھارت کی مدد کو آگیا! مگر کیسے؟ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی ایک مرتبہ پھر بھارت کی مدد کو آگیا! مگر کیسے؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یا بھارتی کرکٹ کونسل شائقین نے سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »

حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیاحفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیالیول ون کا کوالیفائیڈ کوچ ہوں، یہ کورسز ایک تعلیم ہیں! میرے تجربے کو کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے ...لاہور (آئی این پی ) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا  پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا۔  نجی ٹی وی  سے  گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے سوال اٹھایا کہ لوگ شور مچارہے ہیں کہ محمد حارث کو ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ سے کیوں ڈراپ کیا گیا، اسکا بہت سیدھا جواب انہوں نے پرفارم نہیں کیا! اس وجہ سے وہ باہر...
مزید پڑھ »

وہی بھارتی ٹیم نہ جسے ہم کئی بار شکست دے چکے! پیٹ کمنز کا کرارا طنزوہی بھارتی ٹیم نہ جسے ہم کئی بار شکست دے چکے! پیٹ کمنز کا کرارا طنزآسٹریلوی کے ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز نے ایک بار پھر بھارتیوں کے جلے پر نمک چھڑک دیا اور انھیں ورلڈکپ کی شکست یاد دلادی۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا نے سلیکشن کمیٹی پر برہمورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا نے سلیکشن کمیٹی پر برہممیگا ایونٹ سے قبل کھلاڑی ٹرائلز پر لگ رہے ہیں، سابق کرکٹر کا طنز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:33:19