چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کمپنی کی جانب سے اس متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلعہ نہیں کیا گیا

ٹی وی نہیں دیکھتا وہاں میری غیبت ہوتی ہے، آصف زرداریراولپنڈی دوہرے قتل کا ملزم مقتول کا بھائی نکلا، ملزم گرفتارسپریم کورٹ: پرویز مشرف پرحملے کے تفتیشی افسر کے قتل کے ملزمان بریپی این ایس سی کو 5 ارب کی تنخواہیں دیتے ہیں اور اس کے پاس جہاز ہی نہیں ہیں، وزیراعظمشمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں2 دہشتگرد مارے گئے، کیپٹن شہیدکراچی میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، درخت گاڑیوں پر گر گیاوزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلانتازہ ترین رپورٹ میں انکشاف...

رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں کے بعد ہیکرز سسٹم کی اندرونی چیٹ کو پڑھ سکتے تھے اور ممکنہ طور پر انہوں نے مصنوعی ذہانت کی پروڈکٹ کے ڈیزائن کے متعلق معلومات بھی چرائی ہوں۔نیو یارک ٹائمز نے بتایا کہ واقعے میں ہیکرز نے اوپن اے آئی کے ملازمین کے درمیان ٹیکنالوجیز کے متعلق ہونے والی آپسی گفتگو سے معلومات حاصل کیں۔ تاہم، ہیکرز اس سسٹم تک رسائی حاصل نہیں کر سکے جہاں اوپن اے آئی کی پروڈکٹ بنائی اور رکھی جاتی...

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اوپن اے آئی ایگزیکٹیوز نے اپنے عملے اور کمپنی کے بورڈ کو اس خلاف ورزی کے متعلق گزشتہ برس اپریل میں بتایا تھا لیکن اس کی تفصیلات عوام کو نہیں بتائیں تھیں کیوں کہ اس معاملے میں گاہک یا کسی پارٹنر کی معلومات چوری نہیں ہوئی تھی۔حکومت نے آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دیسپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیدو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »

’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والے سائنسدان ایلیا سوتسکیور نے ’سیف اے آئی‘ کے نام سے ...نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا حامل پلیٹ فارم ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والے سائنسدان ایلیا سوتسکیور نے ’سیف اے آئی‘ کے نام سے اپنی کمپنی قائم کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایلیا سوتسکیور ’اوپن اے آئی‘ میں چیف سائنسدان کے عہدے پر فائز تھے، جو چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ہے۔تاہم اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سام...
مزید پڑھ »

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیپارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں: خواجہ آصفاسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں: خواجہ آصفسیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش اب بھی برقرارہے: خواجہ آصف کا اظہار خیال
مزید پڑھ »

مظالم کے خلاف عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا: علی محمد خاناسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:14:19