’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والے سائنسدان ایلیا سوتسکیور نے ’سیف اے آئی‘ کے نام سے ...

پاکستان خبریں خبریں

’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والے سائنسدان ایلیا سوتسکیور نے ’سیف اے آئی‘ کے نام سے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا حامل پلیٹ فارم ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والے سائنسدان ایلیا سوتسکیور نے ’سیف اے آئی‘ کے نام سے اپنی کمپنی قائم کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایلیا سوتسکیور ’اوپن اے آئی‘ میں چیف سائنسدان کے عہدے پر فائز تھے، جو چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ہے۔تاہم اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سام...

چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ 8 افراد کی جان لے گئی’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والے سائنسدان ایلیا سوتسکیور نے ’سیف اے آئی‘ کے نام سے اپنی کمپنی قائم کر لینیویارک مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا حامل پلیٹ فارم ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والے سائنسدان ایلیا سوتسکیور نے ’سیف اے آئی‘ کے نام سے اپنی کمپنی قائم کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایلیا سوتسکیور ’اوپن اے آئی‘ میں چیف سائنسدان کے عہدے پر فائز تھے، جو چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی...

تاہم اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سام التمن کے ساتھ اختلافات کے بعد وہ عہدے سے مستعفی ہو گئے اور اب انہوں نے اپنی کمپنی ’Safe Superintelligence Inc‘ متعارف کر ادی ہے، جو چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت کا حامل پلٹ فارم بنائے گی۔ ایلیا سوتسکیورکے ساتھ ڈینیئل لیوی اور ڈینیئل گروس اس کمپنی کے شریک بانی ہیں، جو اوپن اے آئی میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ نئی کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ایلیا اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ”ایس ایس آئی ہمارا نیا مشن ہے۔ یہی ہمارا نام اور ہمارا مکمل پراڈکٹ روڈ میپ ہے۔ “چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک کا سخت ردعملچیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک کا سخت ردعملچیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر بھی ایلون مسک سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا میں کتنے افراد چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں؟دنیا میں کتنے افراد چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں؟ہم میں سے بیشتر افراد اے آئی ٹولز کو استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیاشیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیاایف آئی اے نے نوٹس بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر جاری کیے
مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں‌ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں‌ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئےقومی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پھر سے اپنی دھاک بٹھادی، سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »

سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیاسی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیاسی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کس ملک سے آپریٹ ہوتا ہےِ؟ رؤف حسن نے بتادیاپی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کس ملک سے آپریٹ ہوتا ہےِ؟ رؤف حسن نے بتادیااسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سے متعلق بتایا کہ ٹیم کہاں سے سوشل میڈیا آپریٹ کرتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:53:16