چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک کا سخت ردعمل

Apple خبریں

چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک کا سخت ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر بھی ایلون مسک سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

ایلون مسک چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے شدید مخالف ہیں اور اس کا اظہار بھی مختلف بیانات میں کرتے رہتے ہیں۔ایلون مسک نے کہا ہے کہ اگر ایپل نے اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا تو وہ اپنی کمپنیوں میں آئی فونز کے استعمال پر پابندی لگا دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایپل نے اوپن اے آئی کا سسٹم آپریٹنگ سسٹم کا حصہ بنایا تو وہ اپنی کمپنیوں میں آئی فونز پر پابندی عائد کردیں گے جبکہ دفاتر میں آنے والے مہمانوں سے بھی ایپل ڈیوائسز کو دروازے پر باہر لے لیا جائے گا۔ دوسری جانب سے ایپل اور اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ صارفین کے کسی بھی سوال کو چیٹ جی پی ٹی کو بھیجنے سے قبل اجازت لی جائے گی۔

ایک پوسٹ پر ریپلائی کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ ایپل کی جانب سے پرائیویسی کے تحفظ کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کا ڈیٹا تھرڈ پارٹی اے آئی کے حوالے کیا جا رہا ہے، تو اس سے پرائیویسی کو کیا تحفظ ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلانایپل کا چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلانیہ پہلی بار ہے جب ایپل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو اپنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدعمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ایلون مسک مریخ کے بعد ایک اور سیارے تک پہنچنا اپنا خواب قرار دے دیاایلون مسک مریخ کے بعد ایک اور سیارے تک پہنچنا اپنا خواب قرار دے دیااب ایلون مسک کا ہدف ہمارے نطام شمسی کا 7 واں سیارہ یورینس ہے۔
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ رہیں گے یا نہیں؟ رؤف حسن کی وضاحتشیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ رہیں گے یا نہیں؟ رؤف حسن کی وضاحتاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے بتایا ہے کہ فواد چوہدری پارٹی کا حصہ نہیں ہیں تاہم شیر افضل مروت کا
مزید پڑھ »

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بریت کے فیصلے پر امریکا کا ردعملسائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بریت کے فیصلے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سائفر کیس کے حالیہ فیصلے سے متعلق اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:23:48