بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالت

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

عدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتسبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسندھ میں بغیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر لانے پر پابندی عائدمحکمہ تعلیم کی خاتون افسر کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والا کیڈٹ کالج کا لیکچرار گرفتاراسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی، 100 انڈیکس میں 150.

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ریاست کے خلاف جنگ اور حکومت کے خلاف سازش کرنے سمیت مبینہ جرائم میں عمران خان کا تعلق ثابت کرنے کیلیے مناسب شواہد موجود ہیں۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ عبوری ضمانت کا حق نہیں ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ میٹنگ میں ہدایات دی گئیں کہ اگر بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ہوئی تو ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں ورکز کو اکٹھا کیا جائے، اور فوجی تنصیبات، سرکاری عمارتوں پر حملہ کرکے حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے، نو مئی کو اسلام آباد روانگی وقت پر بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو بیان دیا کہ اگر انہیں گرفتار کیا تو ملکی حالات سری لنکا کے جیسے ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیپارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی جھلک دکھانا کچھ آسان ہے کیونکہ ان کی منہ دکھائی سپریم ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسدا ددہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر بیرسٹر سلمان صفدر نے استدعا کی کہ بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر ایک جھلک ہی دکھا دیں،عدالت نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی ایک جھلک دکھا دیں گے،سلمان صفدر نے کہاکہ اب جھلک دکھانا کچھ...
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارججناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارجبانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سرور روڑ،گلبرگ اور تھانہ شادمان میں مقدمات درج ہیں، عدالت نے ہفتے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعاچیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعابانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جواب جمع کراتے ہوئے اپیل خارج کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس میرے کیسز کی سماعت نہ کریں: عمران خان کی نیب انٹرا کورٹ اپیل پر جواب میں استدعابانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جواب جمع کراتے ہوئے اپیل خارج کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:54:28