بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سرور روڑ،گلبرگ اور تھانہ شادمان میں مقدمات درج ہیں، عدالت نے ہفتے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کردیںڈی آئی خان: نجی بینک کی کیش وین سے 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی، عملہ بھی اغواقومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 منظور کرلیاایف آئی اے اور ڈریپ کی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی غیرقانونی ادویات ضبط، ملزم گرفتارثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحالآئی ایم ایف کی شرط پر بڑے زمینداروں پر بھی ٹیکس لگے گا، آصف زرداریانسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر آتش کرنے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج...
تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر آتش کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد ہفتے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے تینوں مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ مقدمات سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے درج کیے گے، لہٰذا ضمانتیں منظور کی جائیں۔
واضح رہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سرور روڑ ،گلبرگ اور تھانہ شادمان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔امریکا نے 9 مئی کے واقعات کی مخالفت کر دیویرات کوہلی پر مقدمہ؛ نئی مصیبت میں پھنس گئے خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظانسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ کے مسیج کا پرنٹ کیس ریکارڈ کا حصہ بنا لیا
مزید پڑھ »
ایک سال ہو گیا ، ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی، ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک سال ہو گیا ،ابھی تک ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی،اگر ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال دیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی...
مزید پڑھ »
زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجسابقہ اداکارہ کے شوہر پر اپنی اہلیہ پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے
مزید پڑھ »
میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا ہے : فاضل جج کے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور میں جناح ہاوس عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاو گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ 9 جولائی کو سنایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ نے میسج کیا کہ بانی پی ٹی آئی ان کی...
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی جھلک دکھانا کچھ آسان ہے کیونکہ ان کی منہ دکھائی سپریم ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسدا ددہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر بیرسٹر سلمان صفدر نے استدعا کی کہ بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر ایک جھلک ہی دکھا دیں،عدالت نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی ایک جھلک دکھا دیں گے،سلمان صفدر نے کہاکہ اب جھلک دکھانا کچھ...
مزید پڑھ »
9مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں ، عمرایوب کی ضمانتوں میں توسیعلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا، ملزمان میں فواد چودھری ،اسد عمر ،مسرت چیمہ سمیت دیگر نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔یاد...
مزید پڑھ »