لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک سال ہو گیا ،ابھی تک ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی،اگر ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال دیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی...
’’نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی‘‘ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے ...خاور مانیکا کے وکیل ساڑھے 11بجے نہیں آتے تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ ...
ایک سال ہو گیا ، ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی، ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال دیں ،علیمہ خان کا جج سے مکالمہلاہورانسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک سال ہو گیا ،ابھی تک ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی،اگر ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال دیں ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئیں، علیمہ خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک سال ہو گیا ،ابھی تک ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی،ڈی آئی جی کی تحقیقات میں شامل ہوئے ہیں ،پولیس جو کہے وہ سچے ہم جھوٹے ہیں،اگر کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں کوئی تاریخ رکھ لیں یا پوچھ لیں،اگر ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال دیں ، پولیس جان بوجھ کر یہ سب کر رہی ہے ،ہمارا ٹرائل تو کریں اگر مجرم ہیں تو جیل میں ڈال...
علیمہ خان نے کہاکہ جیل میں کسی کو تو جانا چاہیے،جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے،علیمہ خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہماری ضمانت کی توثیق ہی کر دیں،ہم تو یہاں سے لاءکی ڈگریاں لے کر جائیں گے ۔سندھ میں علاج کے پیسے نہ ہونے پر باپ نے 15 دن کی بیٹی زندہ دفن کردی، زمانہ جاہلیت کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ 25-2024، حکومت نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیاوفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تو اضافہ کیا گیا ہے تاہم نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھنےکی کوئی گارنٹی نہیں۔
مزید پڑھ »
مجھے نہیں لگتا پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی: فیصل کریم کنڈیوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عید پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اب بہت لیٹ ہو گیا ہے، مشکل ہے اب وزیراعلیٰ سے روابط ہوں مگر ناممکن نہیں: گورنر کے پی
مزید پڑھ »
انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرارانتخابات میں ووٹ ڈالنا ہر بالغ شخص کا جمہوری حق ہے لیکن ایک قیدی تو اپنا یہ حق ادا کرتے ہی جیل سے فرار ہو گیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظمہم نہیں چاہتے ان کے ساتھ اسی طرح کی زیادتی ہو جو ہمارے ساتھ ہوئی تھی، بات کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »
گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دیویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔
مزید پڑھ »
’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیاپیپلز پارٹی نے ملاقات میں ہم سے ایسا کوئی گلہ نہیں کیا: ن لیگی رہنما کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھ »