وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عید پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اب بہت لیٹ ہو گیا ہے، مشکل ہے اب وزیراعلیٰ سے روابط ہوں مگر ناممکن نہیں: گورنر کے پی
__فوٹو: فائلفیصل کریم کنڈی نے جیو نیوز سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عید پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اب بہت لیٹ ہو گیا ہے، مشکل ہے اب وزیراعلیٰ سے روابط ہوں مگر ناممکن نہیں۔فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا کام حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے، باجے بجا کر اپوزیشن واک آؤٹ کرے گی، بجٹ حکومت منظور کرا لے گی۔ گورنر کے پی نے مزید کہا کہ بجٹ پر پیپلز پارٹی اور حکومت میں مذاکرات جاری ہیں، اگر مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو بجٹ کی منظوری میں ساتھ دیں گے۔ فیصل کریم نے مزید کہا کہ یہ بجٹ آئی ایم ایف کا ہے، قرض لیتے ہیں تو ان کی باتیں ماننی پڑتی ہیں، حکومت نے کوشش کی کہ اچھا بجٹ دے۔آزاد کشمیر میں کھانے کی تلاش میں آبادی کا رخ کرنے والے تیندوے کے دو بچوں کو مار دیا گیاپختونخوا کے عوام سے انتقام لیا جا رہا، لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا: اسد قیصروفاقی حکومت نے رویہ درست نہ کیا تو ان کا رویہ درست کرنے عوام نکلیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع کی اصل وجہ کیا ہے؟دونوں فریقوں کے درمیان چاہے جتنے بھی اختلافات ہوں، پیپلز پارٹی عمران خان کے طرز سیاست کے باعث شہباز حکومت گرنے نہیں دے گی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کی وفاق سے بات چیت خوش آئند، مشورے پر عمل کیا تو ریلیف ملا: گورنر ...گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کا علی امین گنڈا پور کے ساتھ ٹرک پر ہاتھ لہرانا عجیب منظر ہوگا.
مزید پڑھ »
عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، گورنر خیبرپختونخواگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ادروں کا آپس میں ٹکراؤ نہیں ہونا چاہیئے، سب ادروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے، اگر کسی کو الیکشن پر اعتراض ہے وہ فورم موجود ہے جائے، عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اگر عمران خان یہ کہتے ہیں کہ متنازع...
مزید پڑھ »
عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
مزید پڑھ »
اگر مولانا پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھے تو قیامت کی نشانی ہوگی: گورنرکے پیہم تو انتظار کررہے ہیں کہ مولانا اور گنڈا پور ایک ٹرک پر عوام سے خطاب کریں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
9 مئی کے اصل ملزم خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ بن گئے: گورنر کے پیپی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »