عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ہم نہیں چاہتے ان کے ساتھ اسی طرح کی زیادتی ہو جو ہمارے ساتھ ہوئی تھی، بات کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، شہباز شریف

126 ایکڑ زمین کا تنازع؛ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر فیصلہ سنادیاکرنسی کے غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث چار ملزمان طور خم سے گرفتارمنی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس ؛ جنرل باجوہ کے سمدھی اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئےبڈھ بیر؛ 8 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیم تشکیلپی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہآپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیمسابق میئر کراچی وسیم اختر دہشتگردی کے 2 مقدمات سے بریقومی اسمبلی؛ وزارت دفاع کے 2149 ارب 82...

محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی، لیکن میری تجویز کو حقارت سے ٹھکرایا گیا، ایوان میں ایسی نعرے بازی کی گئی جو سیاہ باب بن گئی، بجٹ کے حوالے سے بھی دوبارہ بیٹھ کر بات کرنے کی پیش کش کی، آج تلخیاں جہاں پر پہنچی ہیں اسکا ذمہ دار کون ہے، ہم اس نہج پر پہنچ چکے کہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا گوارہ نہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ میں جیل میں تھا جب والدہ کا انتقال ہوا تو سپریٹینڈنٹ جیل سے چھٹی مانگی لیکن انہوں نے انکار کردیا، میں ذاتی تکالیف کا رونا نہیں رونا چاہتا، میری کمر میں تکلیف تھی لیکن خطرناک قیدیوں والی گاڑی میں بٹھایا گیا تاکہ مجھے تکلیف ہو، میں نے کینسر سے متاثر ہونے کے باوجود کبھی جیل میں اس کا رونا نہیں رویا۔

انہوں نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات و مصائب کا سامنا ہے تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات کو طے کریں، انڈر ٹرائل قیدی اور سزا یافتہ قیدی کے حقوق میں فرق ہوتا ہے، خواجہ آصف، رانا ثنا ہم انڈر ٹرائل تھے لیکن ہمیں زمینوں پر لٹایا گیا دوائیاں بند کی گئیں، ہم نہیں چاہتے ان کے ساتھ اسی طرح کی زیادتی ہو جو ہمارے ساتھ ہوئی تھی، آئیں بیٹھیں ملک کو آگے لے کر جانے کے لیے بات کریں اس کے سوا کوئی چارہ کار نہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، مصدق ملکاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ تو کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، ہم کہتے ہیں بات کریں، وہ کہتے ہیں تم سے بات نہیں کریں گے۔ہم سے بات نہیں کریں گے تو کیا دیواروں سے بات کریں گے، آپ...
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہچیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہملک کو درپیش سنگین مسائل کے تناظر میں عمران خان کسی بھی سنجیدہ فریق سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں، ذرائع عمران خان
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاچاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »

عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھاعمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھااگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

ایک نفرت ختم، دوسرا درگزر کرےایک نفرت ختم، دوسرا درگزر کرےعمران خان فی الحال صرف دو کام کریں تو اُنکے اور اُنکی پارٹی کیلئے بہت کچھ بدل...
مزید پڑھ »

حرا خان نے ارسلان کو شادی کیلیے خود پروپوز کرنے کی وجہ بتادیحرا خان نے ارسلان کو شادی کیلیے خود پروپوز کرنے کی وجہ بتادیحرا خان نے کہا کہ ارسلان میرے لیے اتنا کچھ کرچکے تھے کہ اگر میں ان سے یہ توقع رکھتی کہ وہ مجھے پروپوز کریں تو میں خود کو خود غرض سمجھتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:19:26