ایک نفرت ختم، دوسرا درگزر کرے

Imran Khan خبریں

ایک نفرت ختم، دوسرا درگزر کرے
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عمران خان فی الحال صرف دو کام کریں تو اُنکے اور اُنکی پارٹی کیلئے بہت کچھ بدل...

عمران خان فی الحال صرف دو کام کریں تو اُنکے اور اُنکی پارٹی کیلئے بہت کچھ بدل سکتا ہے، گزشتہ ایک ڈیڑھ سال کی سختیاں ختم ہو سکتی ہیں۔

کیا خان صاحب یہ دونوں کام کر سکتے ہیں؟مجھے اس کی کوئی زیادہ امید نہیں اور اسی وجہ سے خان صاحب اور تحریک انصاف کیلئےمشکلات کم ہوتی نہیں نظر آتیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا خان صاحب اور پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اپنے بیانات اور پروپیگنڈا سے وہ ’’انقلاب‘‘ ملک میں لا سکتے ہیں جس کی ایک کوشش 9 مئی کو کی گئی؟اگر کوئی سوچتا ہے کہ کوئی ایسا ’’انقلاب‘‘ اب بھی ممکن ہے تو پھر یہ سوچنا چاہیے کہ ایسے انقلاب کے نتیجے میں کیا ملک افراتفری اور خانہ جنگی کی طرف جائے گا یا یہاں سیاسی استحکام آئے گا؟

خان صاحب کے فالورز کی مثال ایسے اندھی تقلید کرنے والوں جیسی ہے جس کا اُنکے مخالفین اور اسٹیبلشمنٹ کے پاس کوئی توڑ نہیں۔ یہ بھی درست ہے کہ حکومت میں شامل ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دوسری سیاسی جماعتیں تو کبھی نہیں چاہیں گی کہ تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات سلجھ جائیں کیوں کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو موجودہ حکمرانوں کے اقتدار اور اُن کی سیاست کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرلبنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرلایک بنگلادیشی پائلٹ ہلاک اور دوسرا تشویشناک حالت میں موت و زیست کی کشمکش ہے
مزید پڑھ »

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتوننوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہعرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
مزید پڑھ »

لاہور کے بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشافلاہور کے بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشافویڈیو بنا کر خواتین کو ہراساں کرنے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، جوہر ٹاؤن کے بعد فیصل ٹاؤن میں بھی ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ10 لاکھ پناہ گزینوں کے مسکن پر اسرائیلی کارروائی سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، یورپی یونین
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 19:11:08