بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ایک بنگلادیشی پائلٹ ہلاک اور دوسرا تشویشناک حالت میں موت و زیست کی کشمکش ہے

بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرلبنگلہ دیشی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ معروف زمانہ اسٹنٹ ‘ٹاپ گن’ کرنے کی کوشش کے دوران خوف ناک حادثے میں تباہ ہوگیا جب کہ جان بچانے کی کوشش میں پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگانے والے دو پائلٹس میں سے ایک موت کا شکار بن گیا۔

بنگلہ دیش کے اسکواڈرن لیڈر عاصم جواد اور ان کے شریک پائلٹ، ونگ کمانڈر سوہان حسن خان نے طیارے کو فضا سے رن وے پر ٹکرا کر اُسی تیزی سے دوبارہ فضا میں اُڑانے کی کوشش کی جو ناکام ثابت ہوئی۔ آگ پوری تیزی سے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جس کے بعد طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہوجاتا ہے۔ اس دوران پائلٹس طیارے سے چھلانگ لگالیتے ہیں اور قریبی دریا میں گرجاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکس سے فرار ہاتھی کا سڑکوں پر مٹر گشت، ویڈیو دیکھیںسرکس سے فرار ہاتھی کا سڑکوں پر مٹر گشت، ویڈیو دیکھیںسرکس میں کرتب دکھانے والے ہاتھی کے دل میں شہر گھومنے کی سمائی تو وہ وہاں سے فرار ہو کر سڑکوں پر مٹر گشت کرنے لگا۔
مزید پڑھ »

ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میراایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدمسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
مزید پڑھ »

زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلزاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

چیل کی ننھی بچی کو اپنے ساتھ لیجانے کی کوشش، ویڈیو وائرلاکثر افراد کے بچپن میں کچھ ایسے حادثات رونما ہوجاتے ہیں جن کا اثر اور یادیں تاحیات رہ جاتی ہیں، ایسا ہی کچھ کردستان سے تعلق رکھنے والی ننھی بچی کے ساتھ بھی ہوا جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کردستان سے تعلق رکھنے والی ننھی بچی کے ساتھ پیش آنے والے خوفناک حادثے کے دل دہلا دینے والا منظر قید ہوگئے جو خود اس...
مزید پڑھ »

’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرل’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:30:39