بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، مصدق ملک

پاکستان خبریں خبریں

بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، مصدق ملک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ تو کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، ہم کہتے ہیں بات کریں، وہ کہتے ہیں تم سے بات نہیں کریں گے۔ہم سے بات نہیں کریں گے تو کیا دیواروں سے بات کریں گے، آپ...

بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، مصدق ملکاسلام آباد وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ تو کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، ہم کہتے ہیں بات کریں، وہ کہتے ہیں تم سے بات نہیں کریں گے۔ہم سے بات نہیں کریں گے تو کیا دیواروں سے بات کریں گے، آپ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں؟ یا امریکا سے کرنا چاہتے ہیں؟ ہم کسی کو غدار نہیں کہہ رہے، ہم ہر سیاسی جماعت سے بات کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے 3 بڑے اہداف میں سب سے بڑا اور پہلا ہدف مہنگائی کم کرنا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ ہر وزارت کو غریب آدمی پر بوجھ کم کرنے کا ہدف دیا گیا ہے، مشکلات کے باوجود ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں، ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں، ملک میں معاشی استحکام آرہا ہے، پیٹرول کی قیمت کم ہو تو مہنگائی کم ہوگی، مہنگائی کم ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہو کر 17فیصد پر آگئی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ہے، بیرون ملک سے سرمایہ کار پاکستان میں کاروبار کے لیے تیار ہیں۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہقطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکارییقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکاریپی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی: علیم خان کا سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

زبردستی بٹھائی گئی حکومت کو ڈائیلاگ کیلئے فارم 45 پر آنا پڑےگا: حافظ نعیم الرحمانزبردستی بٹھائی گئی حکومت کو ڈائیلاگ کیلئے فارم 45 پر آنا پڑےگا: حافظ نعیم الرحمانبنیادی دستاویز آئین کا احترام کرناشروع کریں تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوجائےگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

ٹیکس اکٹھا کرنا بڑا چیلنج ہے، ہدف کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہو رہا ہے: وزیراعظمٹیکس اکٹھا کرنا بڑا چیلنج ہے، ہدف کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہو رہا ہے: وزیراعظمنظام چلا تو اچھی بات ورنہ مجھے آؤٹ سورس کرنے پر مجبور نہ کریں، خراب کارکردگی والے افسران کو مزید موقع نہیں دینگے، وزیراعظم کا ایف بی آر افسران سے خطاب
مزید پڑھ »

آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بیرسٹرگوہرآج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بیرسٹرگوہرہم 9 مئی کو پر امن اختجاج کریں گے، تمام ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹاسٹیٹ کسی بندے کو اٹھا لے تو بندے کیا کریں اور کہاں جائیں؟، جسٹس اعجاز انور کے 4 بھائی اغوا کیس کی سماعت میں ریمارکس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:18:14