ہم 9 مئی کو پر امن اختجاج کریں گے، تمام ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نےکہا ہےکہ آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے۔
بیرسٹر گوہر خان نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے بیان پر بھی بات کی ہے، پہلے کمشنر راولپنڈی اور اب سابق نگران وزیراعظم نے فارم 47 کا اعتراف کیا ہے، ہم عدلیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی درخواستوں پر سماعت کی جائے، باقی درخواستوں پر بھی بینچ بنائے تا کہ فیصلہ ہوسکے۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،بانی پی ٹی آئی کے امریکی مداخلت کے الزام کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کیے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، پہلے انتظار پنجھوتہ کو...
مزید پڑھ »
آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولوفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے: بلاول کا کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
اسد قیصر نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیابتایا جائے کیا ملک میں آئین معطل ہے؟، کیا یہ ملک آزاد ہے یا یہاں مارشل لاء لگا ہے؟، ملک کے 3 وزیر اعظم ہیں، ایک شہباز شریف، دوسرا اسحاق ڈار اور تیسرا محسن نقوی۔
مزید پڑھ »
مزاحمتی تحریکیں، کیوں کمزور پڑگئیںہم نے بھی امریکی غلامی مئی 1954ء میں قبول کی اور وہ سب اقدامات کیے جس سے مزاحمت ختم ہو جائے، اس میں سب نے اپنا اپنا حصہ ڈالا
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیرقانون نے جوڈیشل کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوبپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »