غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں جس سے اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ

Jui خبریں

غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں جس سے اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی قیادت میں یکسوئی کی کمی ہے، پی ٹی آئی قائد کی طرف سے وفود بات تو کرتے ہیں مگر ابھی تک کوئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی: سربراہ جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ادارے انتخابات سے دور رہیں، کوئی مداخلت نہ کریں جبکہ ہم بصد احترام سمجھتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں یکسوئی کی کمی ہے، پی ٹی آئی قائد کی طرف سے وفود بات تو کرتے ہیں مگر ابھی تک کوئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی۔شوریٰ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ انتخابی نتائج کسی قیمت پر ہمیں قبول نہیں، انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے خلاف اپنی تحریک کو آگے بڑھائیں گے۔ان...

ان کا کہنا ہے کہ فوج سمیت تمام اداروں کو اپنی اپنی حدود میں جانا چاہیے، سیاست میں مداخلت آئینی خلاف ورزی ہے۔آپریشن عزم استحکام سے متعلق سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھاکہ عزم استحکام آپریشن پر بھی ان اداروں میں یکسوئی نہیں پائی جارہی ہے، آج تک جتنے بھی آپریشنز ہوئے پھر دہشت گردی 10 گنا کیوں بڑھ گئی ہے، مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ ان آپریشنز میں جوعوام کےنقصانات ہوئے آج تک ان کامعاوضہ نہیں دیا گیا، سات سال ہوگئے فاٹا کو ایک سال بھی 100 ارب نہیں دیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہامریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہپاکستانی حکومت جمہوری اور انتخابی اداروں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھے، امریکی قرارداد
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بعد محسن نقوی کی فضل الرحمان سے ملاقات، خیریت دریافت کیوزیراعظم کے بعد محسن نقوی کی فضل الرحمان سے ملاقات، خیریت دریافت کیمولانا فضل الرحمان سے 25 سال کا دیرینہ تعلق ہے، ان سے عزت و احترام والا رشتہ ہے: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائیگی: فضل الرحماناسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائیگی: فضل الرحمانحکومت سمجھتی ہے عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ ہو گیا ہے: سربراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھ »

کینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاککینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاکمظاہرین ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے کیخلاف صدر ولیم روٹو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰنہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰنعزم استحکام کے نام پر پتا نہیں کیا چیز شروع کردی گئی ہے، سربراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھ »

شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتشبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتعمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:13:47