وزیراعظم کے بعد محسن نقوی کی فضل الرحمان سے ملاقات، خیریت دریافت کی

Jui خبریں

وزیراعظم کے بعد محسن نقوی کی فضل الرحمان سے ملاقات، خیریت دریافت کی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مولانا فضل الرحمان سے 25 سال کا دیرینہ تعلق ہے، ان سے عزت و احترام والا رشتہ ہے: وزیر داخلہ

— فوٹو: جے یو آئی آفیشلوفاقی وزیرداخلہ نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اورخیریت دریافت کی۔ انہوں نے سربراہ جے یو آئی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ کی صحت و سلامتی کیلئے دعا گو ہوں۔بعدازاں ایوان صدر میں صدرپاکستان آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان سے ملنے کی ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں جے یو آئی کے سربراہ نے ان کا استقبال...

اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھاکہ پاکستان کو آگے لے جانا ہے اور اس سلسلے میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سیاسی جماعتوں کوجمہوری اور آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے وطن کی ترقی و خوشحالی کومقدم رکھنا ہے، ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر صرف اور صرف پاکستان کا سوچنا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی اور سیاسی مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پر گفتگو کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئیٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئیاسکواڈ کا حتمی اعلان پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری کے بعد ہوگا، ذرائع
مزید پڑھ »

وزیرداخلہ محسن نقوی کی لندن کے مئیر صادق خان سے ملاقات،دورہ پاکستان کی ...لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  لندن کے مئیر صادق خان  سے  ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور  پر گفتگو ہوئی،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مئیر لندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور...
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقاتچیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقاتچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن و چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گولڈ سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بییہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

وزیرداخلہ محسن نقوی کی برطانیہ کے وزیر داخلہ جیمز کلیورلی سے ملاقات ، اہم ...لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے وزیر  داخلہ جیمز کلیورلی سے ملاقات کی ۔ وزیر داخلہ  محسن نقوی اور برطانیہ کے وزیر داخلہ کے درمیان  ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مسائل کو مشترکہ طور پر حل کرنے کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  برطانیہ پاکستان کا طویل...
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتوفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے یو این سی ٹی ڈی فورس کے لیے پاکستان کی جانب سے معاونت کی پیشکش کی ہے۔  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:51:49