چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن و چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گولڈ سے ملاقات کی۔

لندن: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن و چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گولڈ سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن سے ملاقات کی، ملاقات میں محسن نقوی اور رچرڈ تھامسن پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر بات چیت ہوئی اور چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران حالیہ پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز اور آئندہ ہونے والی کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اکتوبر میں پاکستان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز پر بھی بات چیت ہوئی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے چیئرمین انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ رچرڈ تھامسن کو پاک انگلینڈ سیریز پر دورہ پاکستان کی دعوت دی اور ٹی 20 کرکٹ سیریز میں بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا۔

اس ملاقات میں ٹی20ورلڈ کپ کی تیاریوں پربھی گفتگو ہوئی، محسن نقوی نے آئندہ برس پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات سے آگاہ کیا، چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کردیاہے۔ چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے، دوسری جانب چیئرمین انگلینڈوویلز کرکٹ بورڈ نے چیمپئنر ٹرافی پر پی سی بی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن سے ڈیلس پہنچ گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گیآئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »

آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقویآئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقویچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں قومی کھلاڑیوں سے دو گھنٹے ملاقات کی جس میں ٹیم کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
مزید پڑھ »

’’پاکستان ٹیم اسٹرائیک ریٹ فوبیا میں پھنس کر رہ گئی ہے‘‘’’پاکستان ٹیم اسٹرائیک ریٹ فوبیا میں پھنس کر رہ گئی ہے‘‘سابق چیئرمین پی سی بی کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »

بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائدبجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائداسلام آباد : بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ برس اگست میں پاکستان کا دورہ کرے گی، چیئرمین کرکٹ ...چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین برائن میک نیس (Brian Mac Neice) سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بھرپور خیرمقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:24:07